ہنٹر بائیڈن: جیل سے بچنے کے لیے امریکی صدر کے بیٹے کا اقبال جرم
اس بات کا بھی امکان ہے کہ ایک معاہدے کے تحت ہنٹر بائیڈن منشیات کے استعمال کو روکنے کے لیے علاج پر رضامندی ظاہر کر سکتے ہیں۔
ان کے وکیل کرس کلارک نے ایک بیان میں کہا کہ ’میں جانتا ہوں کہ ہنٹر اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اپنی زندگی کے ایک مشکل حصے میں ان غلطیوں کی ذمہ داری قبول کرنا کتنا اہم ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ ’میرا خیال ہے کہ جج انصاف کریں گے اور میرے خیال میں انصاف یہ ہے کہ میرے موکل کو ان کی زندگی جینے کا حق دیا جائے۔‘53 سالہ ہنٹر بائیڈن ماضی میں خود بھی وکیل رہ چکے ہیں اور بعد میں انھوں نے بطور لابسٹ چین اور یوکرین میں کام کیا۔ ان کو 2014 میں نیوی سے اس وقت نکال دیا گیا تھا جب ان کا کوکین ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے کا اقبال جرمہنٹر بائیڈن کے اعتراف کے بعد صدارتی الیکشن سے پہلے جو بائیڈن کی مشکل میں اضافہ ہو گیا ہے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلانسعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان EidAlAdha2023 SaudiArabia UAE Holidays KSAmofaEN saudiarabia UAEmediaoffice
مزید پڑھ »
روزانہ ایک انڈہ کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ناشتے کے لیے انڈوں کا استعمال سب سے زیادہ کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار جاریکراچی میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں سے کہیں اسلحے کے زور پر اور کہیں چوری کر کے 12 بیل اور گائے ہتھیا لیے گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »