ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

پاکستان خبریں خبریں

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لاہور‏(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی،ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی کر دی ,نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ہنڈا سی جی 125 کے خصوصی ایڈیشن کی قیمت میں 38,500 روپے کی کمی کی گئی ہے، اور نئی قیمت 253,000 کے لگ...

آوٹ ہونے کا غصہ، آئی سی سی نے افغانستان کے اوپنر رحمان اللہ ...لاہور‏موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی،ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی کر دی ,نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ہنڈا سی جی 125 کے خصوصی ایڈیشن کی قیمت میں 38,500 روپے کی کمی کی گئی ہے، اور نئی قیمت 253,000 کے لگ بھگ ہے۔ اسی طرح ہنڈا 125 کے ریگولر ایڈیشن کی قیمت میں 33,500 روپے کی کمی کی گئی ہے، جبکہ نئی قیمت 2 لاکھ روپے کے لگ بھگ ہیں۔ہنڈا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی یونٹ CD70 کی قیمتوں میں 22,000 روپے کی کمی کی گئی ہے، اور آنے والی قیمت تقریباً 135,900 روپے مقرر کی گئی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہنڈا کی جانب سے نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد نئی قیمتیں آج 18 اکتوبر سے لاگو ہوں گی۔ دوسری جانب ہنڈا کے مقامی ڈیلرز نے دو ٹاپ ماڈلز ہنڈا سی ڈی 70 اور ہنڈا 125 کی قیمتوں میں کمی کی تصدیق سے انکار کردیا ہے۔ہنڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘پیٹرول 40 نہیں 140 روپے کم ہونا چاہیئے’‘پیٹرول 40 نہیں 140 روپے کم ہونا چاہیئے’کراچی : گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے مہنگائی بھی ختم ہو۔
مزید پڑھ »

کراچی : لیاری بہار کالونی میں دستی بم دھماکا، عینی شاہد کا اہم بیان آگیاکراچی : لیاری بہار کالونی میں دستی بم دھماکا، عینی شاہد کا اہم بیان آگیاکراچی: لیاری بہار کالونی میں کریکر دھماکے کی عینی شاہد اور مقتولہ رضیہ کی بہن نے بتایا کہ نقاب پوش موٹر سائیکل سوار 2 دہشت گردوں نے گرینیڈ پھینکا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈارلر کی قیمت میں 1 روپیہ 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 277.62 روپے سے گرکر 276.60 روپے تک سستا ہوگیاہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 30.
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 15:53:14