ہنگامہ آرائی کے ملزم وکلا عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

پاکستان خبریں خبریں

ہنگامہ آرائی کے ملزم وکلا عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

لاہور: ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کے ملزم وکلا عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل تفصیلات :

خیال رہے کہ چند روز قبل چند وکلا نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج کے بعد ادویات کی مفت فراہمی کا مطالبہ کیا تھا وہ پورا نہ ہونے کی وجہ سے وکلا اور ہسپتال انتظامیہ میں لڑائی ہوئی تھی۔

اس مقدمے میں 21 وکلا کو، جن میں لاہور بار کے جنرل سیکرٹری اور نائب صدر بھی شامل ہیں، نامزد کیا گیا ہے جبکہ باقی نامعلوم ہیں۔دوسرا مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں پولیس وین کو جلانے، پولیس پر حملہ آور ہونے جیسے الزامات کے تحت دفعات لگائی گئی ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف پر مشتمل گرینڈ ہیلتھ الائنس نے بدھ کے واقعے پر تین دن کے لیے یوم سیاہ منانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہی وکلا کی انضباطی کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو سپریم کورٹ میں ہو گا جس میں وکلا کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ایف آئی آر نے مطابق حملہ آور مسلح وکلا کے ایک گروہ نے نرسز ہاسٹل میں داخل ہو کر نرسوں کو بھی زدوکوب و ہراساں کیا، غلیظ گالیاں دیں اور وہاں موجود انچارج نرس کے کپڑے پھاڑے اور ان کے گلے سے لاکٹ اتار لیا۔ وکلا نے مختلف افراد سے ان کی قیمتی اشیا بھی چھین لیں۔

بی بی سی کی نامہ نگار ترہب اصغر کے مطابق بدھ کی شام صوبائی وزیر صحت اور صوبائی وزیر اطلاعات اور وزیر قانون نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ہنگامہ آرائی کے باعث تین مریض دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو دی گئی بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ ہنگامہ آرائی میں ملوث 34 وکلا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا کی دل کے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقوکلا کی دل کے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگ کے دنوں میں بھی ہسپتالوں پر حملے نہیں کئے جاتے لیکن وکلا
مزید پڑھ »

ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درجہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درجپولیس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف تعزیراتِ پاکستان اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مکمل تفصیلات یہاں پڑھیے:
مزید پڑھ »

لاہور، ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درجلاہور، ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درجپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آئے واقعے کے بعد شادمان پولیس نے تعزیراتِ پاکستان اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف دو الگ الگ مقدمے درج کر لیے ہیں۔ Lawyers تفصیلات:
مزید پڑھ »

پی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلاپی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ہونے والی توڑ
مزید پڑھ »

وکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقوکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقوکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحق Lahore LawyersProtests PunjabInstituteOfCardiology Clashes People Killed Patients Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

پی آئی سی ميں ہنگامہ آرائی، وکلاء کیخلاف 2مقدمات درجپی آئی سی ميں ہنگامہ آرائی، وکلاء کیخلاف 2مقدمات درجپنجاب انسٹی ٹيوٹ آف کارڈيالوجی ميں ہنگامہ آرائی پر 250 سے زائد وکلاء کے خلاف دو مقدمات درج کرليے گئے ہيں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:39:09