ہنگو: تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج

پاکستان خبریں خبریں

ہنگو: تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

خیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو کے تھانے کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے دوآبہ تھانے کی مسجد میں ہونے والے

خودکش دھماکے کی ایف آئی آر تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کی گئی ہے جس میں نامعلوم دہشتگردوں نامزد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران ہنگو کے تھانہ دوآبہ کی مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے، دھماکے کی وجہ سے مسجد زمین بوس ہو گئی۔نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم

خان نے دھماکے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ریسکیو اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر امدادی کارروائیوں کی ہدایت کی اور کہا کہ متعلقہ اداروں کے حکام خود اپنی نگرانی میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں۔وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے ہنگو کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریپشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوبہ میں تھانے کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔

ہنگو میں تھانے اور مسجد پر 2 خودکش دھماکے 3 افراد جاں بحق متعدد زخمیہنگو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنگو میں تھانے ک اور مسجد  پر 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور متعدد  زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-28 01:55:33