ہوشیار ! کیا آپ کاربائیڈ سے پکے آم کھا رہے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

ہوشیار ! کیا آپ کاربائیڈ سے پکے آم کھا رہے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

گرمی کے آتے ہی بازار مختلف قسم کے آموں سے بھر جاتے ہیں، آم کھانے کے شوقین پھلوں کے بادشاہ کا مزہ لینے کے لیے اس کا

بے صبری کے ساتھ انتظار بھی کرتے ہیں۔

تاہم یہ بات بھی ذہن نشین رہنی چاہیے کہ ان آموں کو پوری طرح تیار ہونے سے قبل کھانا ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بازار سے جو آم آپ خرید رہے ہیں وہ قدرتی طور پر پکا ہوا ہے یا اسے کیمیکل کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ آموں کی پیٹی میں اس کی تھوڑی سی مقدار اتنی حرارت پیدا کر دیتی ہے کہ آموں کا رنگ بدل جاتا ہے اور یہ زہر آموں میں بھی سرائیت کر جاتا ہے۔کیلشیم کاربائیڈ سے پکے آم منہ میں تیزابیت پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں، گلے میں جلن کا احساس اور خوراک کی نالی میں زخم ہوجاتے ہیں۔

ایک بند چیمبر میں آم پھیلا کر ایتھائلین گیس چھوڑ دی جاتی ہے، اس سے پکنے والے آموں کا رنگ تو بہت زیادہ پیلا تو نہیں ہوتا مگر ان کا ذائقہ بالکل قدرتی اور بہترین ہوتا ہے، اس کے علاوہ صحت کے لیے اس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے۔اوپر دی گئی تصویر میں جو پاؤڈر دکھائی دے رہا ہے اس کا نام "کیلشیم کاربائیڈ” ہے۔ یہ پھلوں کو پکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاربائیڈ سے پکائے گئے آم صحت کے لیے کیوں نقصان دہ ہو سکتے ہیں؟کاربائیڈ سے پکائے گئے آم صحت کے لیے کیوں نقصان دہ ہو سکتے ہیں؟پھلوں کے پکنے کا عمل کیمیائی مادوں کے استعمال سے تیز ہوتا ہے اور اس ضمن میں کیلشیم کاربائیڈ سب سے زیادہ استعمال ہونے والا کیمیائی مادہ ہےلیکن اس کی وجہ سے چکر آنا، بار بار پیاس لگنا، کمزوری محسوس کرنا، نگلنے میں دشواری ہونا، قے کی شکایت ہو سکتی ہے اور یہ جِلد کی رنگت کو متاثر کر سکتے...
مزید پڑھ »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آخر لفٹ میں آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ہیڈونک ایٹنگ: جب پیٹ بھر جائے مگر دل نہ بھرے تو کیا کریںہیڈونک ایٹنگ: جب پیٹ بھر جائے مگر دل نہ بھرے تو کیا کریںکیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ کو لگے کہ آپ نے کچھ کھایا اور اس سے جی بھر کر مزہ لینے اور پیٹ بھر جانے کے باوجود بھی آپ اسے کھا رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ کھانے کی ایک ایسی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں جسے ماہرین ’ہیڈونک‘ یعنی پیٹ بھر جائے مگر دل نہ بھرے کی عادت کہتے...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ جس بات کو لے کر پریشان چلے آ رہے ہیں اس کا کوئی تو حل آج نکل ہی آئے گا اور پھر آپ اپنے مقاصد کی جانب پیش قدمی کر لیں تو مناسب رہے گا۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ مسلسل کئی دنوں کچھ بدنظری جیسے اثرات کا شکار چلے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری ہے نظر اتاریں...
مزید پڑھ »

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈین نے میک اپ آرٹسٹ مہ زبین کوٹ والا سے نکاح کیا ہے
مزید پڑھ »

پیکی بلائنڈرز: روسی افواج کی پیش قدمی کو ناکام بنانے والا ڈرون سکواڈ ’تھکے ہوئے اور ناراض‘ یوکرین کا دفاع کیسے کر رہا ہے؟پیکی بلائنڈرز: روسی افواج کی پیش قدمی کو ناکام بنانے والا ڈرون سکواڈ ’تھکے ہوئے اور ناراض‘ یوکرین کا دفاع کیسے کر رہا ہے؟یوکرینی شہریوں کا دستہ جو سستے کاماکازی ڈرونز کی مدد سے اپنے گھروں کی حفاظت کے لیے لڑ رہے ہیں، لیکن کیا یوکرین یہ جنگ جیت سکتا ہے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:13