ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔

بالی وڈ ہنگامہ اسٹائل آئیکنز 2024 کے دوسرے دوسرے ایڈیشن کے پینل میں گفتگو کرتے ہوئے ادھیان سمن نے بتایا کہ جب میں ریچا چڈھا کے ساتھ شوٹنگ کر رہا تھا تو انہیں 40 کلو وزنی خصوصی لباس پہنچ کر گھومنا تھا۔

ریچا چڈھا نے حال ہی میں بتایا تھا کہ انہوں نے مذکورہ کردار کیلیے مینا کماری المعروف ’ٹریجڈی کوئین‘ کی شاندار پرفارمنس کو دیکھا اور پیروی کرنے کی کوشش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریچا چڈھا کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئیریچا چڈھا کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئیممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے نامور فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔
مزید پڑھ »

ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے حامی بھرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »

سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی پہلی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاری14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاریفردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کررہے ہیں
مزید پڑھ »

پرینکا چوپڑا کا ایشوریا اور سشمیتا سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشافپرینکا چوپڑا کا ایشوریا اور سشمیتا سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشافممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایشوریا رائے اور سشمیا سین سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشاف کر کے سب کو حیران
مزید پڑھ »

کراچی کے سب سے بڑے منشیات ڈیلر کا منشیات فروخت سے متعلق ہوشربا انکشافکراچی کے سب سے بڑے منشیات ڈیلر کا منشیات فروخت سے متعلق ہوشربا انکشافکراچی کے منشیات ڈیلر نے انٹیروگیشن رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیا ہے، ڈیلر نے بتایا کہ اڈے پر روزانہ 50 سے 60 لاکھ روپے کی منشیات فروخت ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:36:19