یاسر حسین اور اداکارہ حرامانی کا بھارتی گانے پر ایسا ڈانس کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ویڈیو وائرل ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

یاسر حسین اور اداکارہ حرامانی کا بھارتی گانے پر ایسا ڈانس کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ویڈیو وائرل ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

یاسر حسین اور اداکارہ حرامانی کا بھارتی گانے پر ایسا ڈانس کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ، ویڈیو وائرل ہو گئی YasirHussain HiraMani

تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام اور فیس بک پر ہر طرف یاسر حسین اور حرامانی ہی ہوئی پڑی ہے ،یعنی دونوں کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو تیزی سے وائر ل ہو رہی ہے ۔اداکارہ حرامانی اور یاسر حسین نے ممکنہ طور پر ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی جو کہ بظاہر یہی دکھائی دے رہاہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ شادی کس کی تھی کیونکہ دونوں ستارے ڈانس کی کافی تیاری کے ساتھ گئے تھے ۔

شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے بعد ....عظمی بخاری نےایسی بات کہہ دی کہ فیاض الحسن چوہان بھی تڑپ اٹھیں گے حرامانی اور یاسر حسین نے بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ” کبھی خوشی کبھی غم “ کے معروف گانے ” دیکھا تم کو جب سے “ پر ڈانس کیا ، سوشل میڈیا پر ان کے ڈانس کی کہیں تعریف کی جارہی ہے تو کہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہاہے ۔

فلم میں یہ گانا اداکار ہرتھیک روشن اور کرینہ کپور پر فلمایا گیا تھا اور بہت زیادہ مشہور ہو اتھا۔ حرا مانی اور یاسر حسین نے بھی ویڈیو میں بالکل ہرتھیک اور کرینہ کی طرح ڈانس کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی لوگ دونوں کی ڈانس پرفارمنس کو بے حد سراہ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرا مانی اور یاسر حسین کا بھارتی گانے پر ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوحرا مانی اور یاسر حسین کا بھارتی گانے پر ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوحرا مانی اور یاسر حسین نے بھی ویڈیو میں بالکل ہریتھک اور کرینہ کی طرح ڈانس کیا ہے
مزید پڑھ »

یاسر پاکستان کے مستقبل کیلئے فکر مندیاسر پاکستان کے مستقبل کیلئے فکر مندیاسر حسین نے گدھا گاڑی پر سوار بچوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے اپنی فکرمندی کا اظہار کیا ہے۔

Render Time: 2025-02-13 06:13:37