یاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

یاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

یاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈاکٹروں سے ملاقات میں صوبائی وزیرصحت نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پر وکلاء کے حملے کی مذمت کی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ معاملہ دو روز قبل حل ہوچکا تھا، وکلا نے پی ای سی اسپتال لاہور میں بہت زیادہ توڑ پھوڑ کی ہے۔وزیر صحت پنجاب نے پی ای سی پر حملے کے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ وکلا سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلاء کیخلاف 302 کا مقدمہ درج کرائینگے، یاسمین راشدوکلاء کیخلاف 302 کا مقدمہ درج کرائینگے، یاسمین راشدوکلاء کیخلاف 302 کا مقدمہ درج کرائینگے، یاسمین راشد SamaaTV
مزید پڑھ »

23 مریضاؤں کے خلاف جنسی جرائم پر ڈاکٹر کو قید کا سامنا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوسعوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوسعوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov MediaCellPPP
مزید پڑھ »

احتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویاحتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویاحتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت کی اتحادی جماعتیں اور اپوزیشن ایک خاص وقت پر کیاکرنے جارہی ہیں؟ڈاکٹر شاہد مسعود نے تشویشناک پیشگوئی کردیحکومت کی اتحادی جماعتیں اور اپوزیشن ایک خاص وقت پر کیاکرنے جارہی ہیں؟ڈاکٹر شاہد مسعود نے تشویشناک پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارڈاکٹر شاہد مسعود نے کہاہے کہ اپوزیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:30