یحییٰ السنوار نے نے آخری لمحے تک لڑتے ہوئے ہماری آزادی اور خود مختاری کے لیے اپنی جان قربان کردی، حماس
یحییٰ السنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں شہید ہوگئے؛ حماس کی تصدیقلاہور؛ چور گھر سے 15 کروڑ سے زائد کے زیورات اور 40 لاکھ کیش لے کر فرارکم عمر بچی کی بڑی عمر کے مرد سے زبردستی شادی کی کوشش؛ دلہا گرفتارکراچی؛ موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتلاسرائیلی فوجی سے چھینی گئی پستول ملنے سے السنوار کی شناخت ہوئیالیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دوسری وضاحتبدہضمی کے شکار بھارتی شہری کی آنت سے زندہ کاکروچ برآمدحماس نے غزہ میں اسرائیلی...
خلیل حیا نے یحییٰ السنوار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہادری اور دلیری کے ساتھ اسرائیلی فوج کے سامنے آخری سانس تک ساتھ ڈٹے رہے یہاں تک کہ اپنی جان اللہ کی راہ میں قربان کردی۔حماس کے ترجمان نے بتایا کہ یحییٰ السنوار نے لڑائی کے آخری لمحے تک ہتھیار نہیں ڈالے۔ اپنا سر اونچا رکھا اور تمام زندگی زندگی جدوجہد آزادیٔ فلسطین میں گزار دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداد3 جنگجوؤں کو قتل کرنے کے 24 گھنٹوں بعد بھی اسرائیلی فوج کو اندازہ نہیں ہوا کہ ان میں سے ایک یحییٰ السنوار ہیں
مزید پڑھ »
یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئےایک عمارت پر بمباری میں 3 کمانڈرز ہلاک ہوئے جن میں سے ایک یحییٰ سنوار ہوسکتے ہیں، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی کارروائی میں شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردیحماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیدشمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں ہوئیں جس سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »
یحییٰ سنوار شہید ہوگئے؟ اسرائیلی انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کردیںیحییٰ السنوار غزہ میں فضائی حملے میں مارے گئے اور ان کا حماس سے رابطہ بھی منقطع ہے، عبرانی میڈیا
مزید پڑھ »