بھارتی سلیکشن کمیٹی نے حیرت انگیز طور پر نامور بیٹر شبمن گل کی جگہ نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال کو ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔
ممبئی انڈینز کے خلاف شاندار سنچری بنانے سے پہلے یشسوی جیسوال کا انڈین پریمیئر لیگ 2024 میں سفر کچھ خاص نہیں رہا تھا۔ بھارتی اوپنر نے نئے سیزن کے پہلے آٹھ میچوں میں صرف 129 رنز بنائے تھے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ویرات کوہلی، ہاردک پانڈیا، رشبھ پنت، شیوم دوبے اور سنجو سیمسن جیسے پلییئرز بھی بھارتی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ جی ٹی کے کپتان نے آئی پی ایل 2024 میں 10 میچوں میں 320 رنز بنائے ہیں جبکہ اوپنر جیسوال جو کہ اورنج کیپ اسٹینڈنگ میں 26 ویں نمبر پر ہیں انھوں نے اس سیزن میں نو میچوں میں 249 رنز بنائے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمارے ہاں جس طرح کپتان تبدیل ہوتا ہے اسکا اثر کھلاڑیوں پر پڑتا ہے: مصباح الحقکوچ ملکی لائیں یا غیر ملکی، پہلے یہ دیکھیں کہ ٹیم کو کس کی ضرورت ہے: سابق کپتان کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم ہاردک پانڈیا کو اہمیت دینا بند کرے! عرفان پٹھان پھٹ پڑےسابق آل راؤنڈر اور موجودہ کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ انھیں ہاردک پانڈیا کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے۔
مزید پڑھ »
عمیر جیسوال نے عید کس کے ساتھ منائی؟ تصویر سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار، گلوکار و نغمہ نگار عمیر جیسوال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر عیدالفطر کی لُک شیئر کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یوں تو عمیر جیسوال عام طور پر اپنے جیم سیشن کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کرتے رہتے ہیں تاہم عید الفطر کے موقع پر گلوکار نے اپنی عید لُک مداحوں اور...
مزید پڑھ »
چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقمحققین کی ٹیم نے چھاتی کے کینسر سے شفایاب 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا
مزید پڑھ »
مالدیپ میں بھارت مخالف پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں میدان مارلیاصدر محمد معیزو نے روایتی خارجہ پالیسی کو ترک کرکے بھارتی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »
تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیاتیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.
مزید پڑھ »