یورپی یونین سرکاری مالیاتی انتظام کیلئے پاکستان کو ایک کروڑ30 لاکھ یورو فراہم کرے گی EuropeanUnion pid_gov MoIB_Official FinancialSupport
کرونا وائرس، برٹش ایئرویز نے میلان کے لیے پروازیں منسوخ کردیں
سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سید پرویز عباس اورپاکستان میں یورپی یونین کے سفیر Androulla Kaminara نے آج اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت یورپی یونین بڑے پیمانے پر مالیاتی پالیسیوں میں بہتری لانے ،بجٹ اور تخمینے کی تیاری کے عمل میں معاونت کرے گی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اقتصادی امور کے وزیر حماد اظہر نے کہاکہ حکومت ملک میں یکساں اقتصادی اور سماجی ترقی یقینی بنانے کےلئے پرعزم ہے۔انہوں نے کہاکہ سندھ، بلوچستان اور وفاقی سطح پر مالی تعاون میں اضافہ کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپی یونین، پاکستان میں 1کروڑ یورو کا معاہدہیورپی یونین، پاکستان میں 1کروڑ یورو کا معاہدہ پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
یورپی یونین کا پبلک فنانشل منیجمنٹ میں بہتری کیلئے پاکستان کیساتھ معاہدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) یورپی یونین پبلک فنانشل منیجمنٹ میں بہتری کیلئے پاکستان کو 13 ملین یورو کی معاونت فراہم کرے گا۔ فریقین کے درمیان معاہدے پردستخط ہو گئے۔
مزید پڑھ »
وہ یورپی ملک جہاں ہم جنس پرستوں کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کردیا گیاوارسا (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی ملک پولینڈ ایک تہائی آبادی نے خود کو ہم جنس پرستی سے