نئی پابندیوں کے تحت روسی حکومت کے زیر کنٹرول پانچ براڈکاسٹنگ اداروں کے لائسنس بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں: خبر ایجنسی
یورپی یونین میں شامل رکن ممالک کی جانب سے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے 11 ویں پیکج کی منظوری دیدی۔
نئی پابندیوں کے تحت روسی حکومت کے زیر کنٹرول پانچ براڈکاسٹنگ اداروں کے لائسنس بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق کسی تیسرے ملک کو ایسی حساس اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جو کہ دوہرے مقاصد کیلئے قابل استعمال ہوں، اور وہ ایسی اشیاء روس کو فروخت کر دے۔ یورپی یونین کی جانب سے طویل عرصے سے روس کے پڑوسی ممالک آرمینیا، قازقستان، کرغستان، متحدہ عرب امارات، ترکی اور چین کی جانب سے یورپی یونین کی اشیاء کی مانگ بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا جارہا تھا۔اس سے قبل نئی پابندیون کی تیاری کے مرحلے پر ہنگری اور یونان کی جانب سے اپنی کمپنیوں پر جنگ میں مدد کا الزام عائد کرکے لگائی گئی یوکرینی پابندیوں پر تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا جس کے بعد یوکرین نے فوری طور پر یونان کی پانچ شپنگ کمپنیوں کو پابندی کی فہرست سے خارج کر دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل کو چلانے کے لیے یواے ای کے ساتھ معاہدے کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل کو چلانے کے لیے یواے ای کے ساتھ معاہدے کی منظوری - ExpressNews PICT UAE Port KPT
مزید پڑھ »
صدر نے جسٹس فائزعیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیانیوز) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ۔
مزید پڑھ »
صدر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدیصدر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Justice QaziFaezIsa CJP GovtofPakistan SupremeCourt
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کیلئے گھروں کی تعمیر کی منظوریلاہور میں سرکاری ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی
مزید پڑھ »
صدرنے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدیصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »