حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی تباہی اور شرمناک ناکامی کو چھپانے کیلیے یورپی یونین کی میٹا کو دی گئی دھمکی کام کرگئی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والے فلسطینی پیجز بند کرنے لگا، یاد رہے کہ گزشتہ روز یورپی یونین کی جانب سے میٹا کے سربراہ کو متنبہ کیا گیا گیا تھا۔
جس کے نتیجے میں فیس بک پر قدس نیوز نیٹ ورک کے انگریزی اور عربی پیجز ختم کردیے گئے ہیں جو کہ 10 ملین سے زیادہ فالوورز کے ساتھ فلسطین کے سب سے بڑے نیوز پیجز ہیں۔ یہ نیٹ ورک مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے عربی اور انگریزی دونوں زبانوں میں کام کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپی یونین کی ’میٹا‘ کو دی گئی دھمکی کام کرگئیحماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی تباہی اور شرمناک ناکامی کو چھپانے کیلیے یورپی یونین کی میٹا کو دی گئی دھمکی کام کرگئی۔
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئیغزہ میں ایک دن میں 10 لاکھ شہریوں کی نقل مکانی انسانی بحران ہے، یورپی یونین
مزید پڑھ »
یورپی ملک نے بھی غزہ کے محاصرے کی مخالفت کردیسعودی عرب کے بعد اب ایک یورپی یونین کے رکن ملک ناروے نے بھی اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت
مزید پڑھ »
یورپی ملک نے بھی غزہ کے محاصرے کی مخالفت کردیسعودی عرب کے بعد اب ایک یورپی یونین کے رکن ملک ناروے نے بھی اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت
مزید پڑھ »
اسرائیلی ناکامی چھپانے کیلئے یورپی یونین کا ’میٹا‘ پر دباؤگزشتہ دنوں حماس کے بھرپور حملے کے بعد اسرائیل میں ہونے والی تباہی اور ناکامی کو چھپانے کیلئے یورپی یونین نے فیس بک انتظامیہ پر اپنا دباؤ