Beyond the Breaking News

یورپی مہمان کو گھر سے باہر نہ نکالنے پر اسرائیلی کا فلسطینی گھر پر حملہ

پاکستان خبریں خبریں

یورپی مہمان کو گھر سے باہر نہ نکالنے پر اسرائیلی کا فلسطینی گھر پر حملہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اسرائیلی فوجی قریب ہی کھڑے ہوکر تماشہ دیکھ رہا ہوتا ہے

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے ہیبرون میں ایک اسرائیلی آبادکاری نے اس وقت فلسطینی شہری کے گھر کو نشانہ بنایا جب اُس کے گھر میں ایک غیرملکی شہری آیا ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کررہی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک اسرائیلی فلسطینی سے غیرملکی شہری کو گھر سے باہر نکالنے کا کہہ رہا ہے اور بات نہ سُننے پر گھر میں داخل ہونے کی کوشش کررہا ہے جبکہ گھر پر پتھر اور تھوک پھینک رہا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی اُس کی بات ماننے سے برابر انکار کررہا ہے۔ غیرملکی شہری اپنی ویڈیو میں کہتا ہے کہ ہم پر ابھی اسرائیلی آبادکار حملہ کررہا ہے اور گھر میں داخل ہونے کی کوشش کررہا ہے۔ ہم پر پتھر اور تھوک بھی پھینک رہا ہے۔Throws ROCKS through windows, SPITS at OWNER, threatens to 'F*CK UP YOU & YOUR EUROPEAN WH*RE' while an IDF soldier WATCHESاسرائیلی آبادکار نامناسب زبان استعمال کرتے ہوئے کہتا ہے کہ یورپی اور تم، دونوں گھر سے باہر آؤ۔ جبکہ ایک اسرائیلی فوجی قریب ہی کھڑے ہوکر تماشہ دیکھتا رہا۔ فلسطینی شہری اسرائیلی فوجی سے کہتا بھی ہے کہ جیسے تم فلسطینی بچوں کو گولیاں مارتے ہو، ایسے اس کو بھی تو روکو۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے ہیبرون میں ایک اسرائیلی آبادکاری نے اس وقت فلسطینی شہری کے گھر کو نشانہ بنایا جب اُس کے گھر میں ایک غیرملکی شہری آیا ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کررہی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک اسرائیلی فلسطینی سے غیرملکی شہری کو گھر سے باہر نکالنے کا کہہ رہا ہے اور بات نہ سُننے پر گھر میں داخل ہونے کی کوشش کررہا ہے جبکہ گھر پر پتھر اور تھوک پھینک رہا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی اُس کی بات ماننے سے برابر انکار کررہا ہے۔ غیرملکی شہری اپنی ویڈیو میں کہتا ہے کہ ہم پر ابھی اسرائیلی آبادکار حملہ کررہا ہے اور گھر میں داخل ہونے کی کوشش کررہا ہے۔ ہم پر پتھر اور تھوک بھی پھینک رہا ہے۔Throws ROCKS through windows, SPITS at OWNER, threatens to 'F*CK UP YOU & YOUR EUROPEAN WH*RE' while an IDF soldier WATCHESاسرائیلی آبادکار نامناسب زبان استعمال کرتے ہوئے کہتا ہے کہ یورپی اور تم، دونوں گھر سے باہر آؤ۔ جبکہ ایک اسرائیلی فوجی قریب ہی کھڑے ہوکر تماشہ دیکھتا رہا۔ فلسطینی شہری اسرائیلی فوجی سے کہتا بھی ہے کہ جیسے تم فلسطینی بچوں کو گولیاں مارتے ہو، ایسے اس کو بھی تو روکو۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2026-07-17 11:14:56