یورپ میں فضائی آلودگی سالانہ 1200بچوں کی اموات کا باعث بنتی ہے، رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

یورپ میں فضائی آلودگی سالانہ 1200بچوں کی اموات کا باعث بنتی ہے، رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

یورپ میں فضائی آلودگی سالانہ 1200بچوں کی اموات کا باعث بنتی ہے، رپورٹ

کوپن ہیگن: یورپی یونین کی ماحولیاتی ایجنسی کے مطابق یورپ میں فضائی آلودگی سالانہ 1200 بچوں کی اموات کا باعث بنتی ہے۔

یورپی یونین کی ماحولیاتی ایجنسی کی جانب سے فضائی آلودگی سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں یورپ کے 30 ممالک میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان کا مطالعہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی زندگی میں دائمی بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھاتی ہے اور براعظم یورپ میں فضائی آلودگی سے ہلاکتوں کی تعداد زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیشتریورپی ممالک میں فضائی آلودگی کی سطح عالمی ادارہ صحت کے رہنما خطوط سے اوپر ہے جب کہ نوےکی دہائی میں یورپی یونین کے ممالک میں باریک ذرات سے اموات کی تعداد سالانہ 10 لاکھ تھی۔رپورٹ میں جانی نقصان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یورپ میں فضائی آلودگی سالانہ 1200بچوں کی اموات کا باعث بنتی ہے جب کہ یورپی یونین کے ممالک میں اموات کی تعداد2005 تک 4 لاکھ 31 ہزار سالانہ پر آئی اور 2020 تک آئس لینڈ، ناروے، سوئٹزرلینڈ اور ترکیہ میں سالانہ اموات 2 لاکھ 38 ہزار رہیں۔اسی حوالے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ 9 مقبول ایپس جو اسمارٹ فون بیٹری تیزی سے ختم کرتی ہیںوہ 9 مقبول ایپس جو اسمارٹ فون بیٹری تیزی سے ختم کرتی ہیںکیا آپ کو معلوم ہے کہ چند عام اور مقبول ایپس بھی بیٹری کی چارجنگ بہت تیزی سے کم کرنے کا باعث بنتی ہیں؟
مزید پڑھ »

سوڈان میں جھڑپیں: امریکہ اور برطانیہ کے سفارت کاروں کا انخلا مکمل - BBC News اردوسوڈان میں جھڑپیں: امریکہ اور برطانیہ کے سفارت کاروں کا انخلا مکمل - BBC News اردواطلاعات کے مطابق اتوار کو 100 کے قریب افراد کو سوڈان سے نکالا گیا۔ اس آپریشن میں تین شینوک ہیلی کاپٹروں کو امریکی سفارت خانے کے قریب اتارا گیا تا کہ یہ افراد ان میں سوار ہوسکیں۔
مزید پڑھ »

گوگل کے سربراہ کی سالانہ آمدنی آپ کو حیران کر دے گیگوگل کے سربراہ کی سالانہ آمدنی آپ کو حیران کر دے گیسندر پچائی کی سالانہ تنخواہ تو محض 20 لاکھ ڈالرز ہے مگر 2022 میں ان کی آمدنی 22 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہی۔
مزید پڑھ »

افغانستان ایک بار پھر داعش کی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، امریکی خفیہ دستاویزات - ایکسپریس اردوافغانستان ایک بار پھر داعش کی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، امریکی خفیہ دستاویزات - ایکسپریس اردوداعش افغانستان میں رہ کر یورپ اور ایشیا میں حملوں کیلیے نیٹ ورک بنا رہی ہے، پینٹاگون
مزید پڑھ »

سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی کوشش کررہے ہیں، پاکستانی سفیر - ایکسپریس اردوسوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی کوشش کررہے ہیں، پاکستانی سفیر - ایکسپریس اردوسوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی کوشش کررہے ہیں، پاکستانی سفیر expressnews
مزید پڑھ »

پلوامہ ڈرامہ بے نقاب کیوں کیا؟ مودی نے گورنر ستیہ پال کے خلاف کارروائی شروع کردیپلوامہ ڈرامہ بے نقاب کیوں کیا؟ مودی نے گورنر ستیہ پال کے خلاف کارروائی شروع کردی12:11 PM, 22 Apr, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی: مودی آمریت نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا منہ کالا کر دیا ہے، مخالفین کی آوازیں دبانے میں بے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:08:53