لاہور (خصوصی نامہ نگار+ نوائے وقت رپورٹ) ملک بھر میں یوم عاشور کل نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ تمام شہروں میں شبیہ ذوالجناح اور تعزئیے کے چھوٹے اور بڑے جلوس نکالے جائیں گے، مجالس عزا برپا ہونگی، عزادار ماتم اور زنجیر زنی کریں گے۔ لاہور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے رات برآمد ہوگا جو اپنے قدیمی راستوں سے...
لاہور ملک بھر میں یوم عاشور کل نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ تمام شہروں میں شبیہ ذوالجناح اور تعزئیے کے چھوٹے اور بڑے جلوس نکالے جائیں گے، مجالس عزا برپا ہونگی، عزادار ماتم اور زنجیر زنی کریں گے۔ لاہور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے رات برآمد ہوگا جو اپنے قدیمی راستوں سے گزرتا ہوا بھاٹی چوک سے لوئر مال کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا جہاں شام غریباں کی مجالس برپا ہو گی۔ کل یوم عاشور کے روز امام بارگاہ ایوان حیدر نیاز بیگ، امام بارگاہ کرنل فدا...
سردار نامہ … وزیر احمد جو گیزئی[email protected] سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ہمارے یہاں جمہوریت کا راگ تو الاپا جاتا ہے لیکن ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیااب عدالت سے درخواست کریں گے یوم عاشور کے بعد ہمیں جلسے کی اجازت دیں: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل سروس کہاں بند ہو گی؟تفصیلات آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل فون سروس بندش سے متعلق اہم فیصلے کرلیے گئے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ موبائل سروس صرف جلوس اور مجالس والے علاقوں میں ہی معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے،کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سروس معطل نہیں کی جائے گی،اکثریتی اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو صبح 8 بجے سے رات 10 بجے...
مزید پڑھ »
محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں ؟ پنجاب حکومت نے اہم بیان جاری کر ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےمحرم کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ محرم میں موبائل و انٹرنیٹ فون سروس کی بندش سےمتعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا، محرم میں صرف جلوس کے راستوں کے اطراف موبائل فون سروس...
مزید پڑھ »
نیا بجٹ نافذ؛ اشرافیہ کیلیے مراعات، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرماردودھ، موبائل، پیٹرول، سفر، پراپرٹی پر ٹیکس، تاجر اسکیم سے بھی وصولی شروع، آزاد کشمیر و سابق فاٹا کی ٹیکس چھوٹ برقرار
مزید پڑھ »
ممبئی میں 600 ملی میٹر بارش؛ سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ اور اسکول بندریلوے سروس معطل ہونے سے ہزاروں افراد اسٹیشن پر پھنس گئے
مزید پڑھ »