یوم پاکستانِ : مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

یوم پاکستانِ : مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

یوم پاکستان کے موقع مسلح افواج کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے بڑی تعدادمیں عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیا۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان

مسلح افواج کی پریڈکی فل ڈریس ریہرسل دیکھنےکیلئےبڑی تعدادمیں عوام نےپریڈگراؤنڈ کا رخ کیا ، شائقین مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے اور حب الوطنی کا اظہار کیا۔ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ محمدکبیر کا کہنا تھا کہ کیا نظم وضبط ہے،کیاجذبہ ہے،یہاں آکر پورا پاکستان نظرآتاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخیومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان تاریخی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخ پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔
مزید پڑھ »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریاوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کیٹ مڈلٹن کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسپتال کے عملے نے ان کے نجی میڈیکل ریکارڈ کو دیکھنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشصدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشاسلام آباد : صدر آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو دوسری شکستپی ایس ایل: کراچی کنگز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو دوسری شکستکراچی کنگز نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا جانے والا 178 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:17:34