یونان میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں اموات، لاپتہ 43 افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلا

پاکستان خبریں خبریں

یونان میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں اموات، لاپتہ 43 افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والوں میں کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی کے ایک ہی خاندان کے 12 افراد بھی شامل ہیں: ضلعی انتظامیہ

یونان میں چند روز قبل کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں 79 افراد ہلاک ہوئے، واقعے میں لاپتہ ہونے والے 43 افراد کا تعلق آزاد جموں کشمیر کے مختلف علاقوں سے ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ 4 نوجوان کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں گوڑا بلیال اور دیگر ڈنہ کے رہائشی ہیں، 43 نوجوانوں میں سے 2 افراد بچ گئے، باقی لاپتہ ہیں۔ 104 افراد کو بچالیا گیا، کشتی میں بیشترتارکین وطن کا تعلق مصر، شام، افغانستان اور پاکستان سے ہے: یونانی حکام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان: کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک درجنوں لاپتہیونان: کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک درجنوں لاپتہمچھلیاں پکڑنے والی ایک کشتی جس پر بڑی تعداد میں تارکین وطن سوار تھے، بدھ کے روز یونان کے ساحل کے قریب الٹ کر ڈوبنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ
مزید پڑھ »

یونان: کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک درجنوں لاپتہیونان: کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک درجنوں لاپتہمچھلیاں پکڑنے والی ایک کشتی جس پر بڑی تعداد میں تارکین وطن سوار تھے، بدھ کے روز یونان کے ساحل کے قریب الٹ کر ڈوبنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ
مزید پڑھ »

یونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکینِ وطن لاپتہ، 79 ہلاک - BBC News اردویونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکینِ وطن لاپتہ، 79 ہلاک - BBC News اردوجنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 100 سے زائد کو بچا لیا گیا ہے تاہم خدشہ ہے کہ جہاز میں سینکڑوں مزید تارکین وطن سوار تھے۔
مزید پڑھ »

یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہیونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ104 افراد کو بچالیا گیا، کشتی میں بیشترتارکین وطن کا تعلق مصر، شام، افغانستان اور پاکستان سے ہے: یونانی حکام
مزید پڑھ »

یونان: سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 79 افراد ہلاکیونان: سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 79 افراد ہلاکغیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے پائلوس قصبے کے قریب کھلے سمندر میں اوور لوڈ کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے ، کشتی میں 750 افراد سوارتھے اور وہ لیبیا سے اٹلی
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کا وہ گاؤں جہاں ’ہر گھر میں کہرام ہے مگر پیاروں کے زندہ بچنے کی امید بھی‘ - BBC News اردویونان کشتی حادثہ: کوٹلی کا وہ گاؤں جہاں ’ہر گھر میں کہرام ہے مگر پیاروں کے زندہ بچنے کی امید بھی‘ - BBC News اردویونان میں کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 78 ہے جبکہ سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں بچائے گئے 104 افراد میں سے 12 پاکستانی شہری ہیں۔ تاہم پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے چند خاندانوں کا دعویٰ ہے کہ اس کشتی پر ان کے پیارے بھی سوار تھے جو اب لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 01:55:52