چوہدری ناصر کی کہانی دل دکھا دینے والی ہے، جب وہ یورپ کے لیے روانہ ہوئے تو پیچھے ان کا پانچ سالہ بیٹا وفات پا گیا جس کا جنازہ انھوں نے فون پر لائیو دیکھا۔۔۔ کوٹلی کا وہ گاؤں جہاں سے بہت سے نوجوان بہتر مستقبل کے لیے یورپ کے لیے روانہ ہوئے مگر اب لاپتہ ہیں۔
’میرا بھتیجا شہباز محمود سعودی عرب میں حجام کا کام کرتا تھا، اور وہاں پر اچھے خاصے پیسے کما لیتا تھا مگر پھر اس نے یورپ جانے کا منصوبہ بنایا اور سعودی عرب میں رہتے ہوئے ہی معاملات طے کر لیے۔‘
’مگر وہ لگ بھگ دو ماہ پہلے سعودی عرب سے واپس آیا، گھر میں صرف پانچ دن رہا اور پھر یورپ کے سفر پر روانہ ہو گیا۔‘انھوں نے کہا کہ ان کا بھتیجا بھی اُسی کشتی پر سوار تھا جسے یونان کے قریب حادثہ پیش آیا۔ شہباز نے کشتی پر روانہ ہونے سے قبل اپنے گھر والوں کو اس بابت آگاہ کیا تھا۔ بچائے جانے والے 104 افراد میں 12 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں جن کا تعلق گجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، گجرات اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے۔یونان نے اسے تاریخ کے بڑے کشتی حادثوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا تھا۔
محمد مبشر کوٹلی کے رہنے والے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے چچا آفتاب قاسم اور ایک قریبی عزیز انعام شفاعت ماہ رمضان کے بعد اٹلی کے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاکایتھنز : (دنیانیوز) یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 79 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں لاپتا ہیں ۔
مزید پڑھ »
رہے سلامت آپؐ کی نسبت ۔۔۔۔۔ ! ؛ فضائلِ مدینہ منورہ - ایکسپریس اردورہے سلامت آپؐ کی نسبت ۔۔۔۔۔ ! ؛ فضائلِ مدینہ منورہ - ExpressNews Muhammad ProphetMuhammad Madinah JummahMubarak Islam
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہاعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آئے، ان کا موبائل فون بھی بند ہے: اہلخانہ نے تھانے میں درخواست جمع کرا دی
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی شہریوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی - BBC News اردو’کچھ دیر پہلے میری ملاقات اپنے 22 سالہ بھانجے سے ہوئی ہے جو اس کشتی حادثے میں زندہ بچ گیا ہے۔‘ یونان میں تارکین وطن کی کشتی سمندر میں الٹنے سے 78 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کشتی پر 750 سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں سے 100 بچے ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »