یونان کے کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والوں میں گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں کے 14 افراد بھی شامل ہیں۔ DailyJang
اس طرح نتھو سیویا کا ارسلان، منگوکی ورکاں کا حماد، چک پاکھر کا رہائشی اسد اللّٰہ گوندل بھی کشتی حادثے کے بعد سے لاپتہ ہے۔ماچھیکے سندھواں کا رہائشی سانول، اروپ کا محمد ناصر، وزیر آباد کے رہائشی علی حسنین، اورنگزیب اور شہریار کا بھی اب تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
واضح رہے کہ 14 جون کو یونان میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 79 مسافر ہلاک ہو گئے تھے جبکہ 104 کو زندہ نکال لیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی لاپتہ، اہلخانہ غم سے نڈھالاسلام آباد : یونان میں کشتی حادثے کے بعد کئی پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے پر لواحقین غم سے نڈھال ہیں، حادثے میں پانچ سو سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھ »
یونان تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا معاملہ 500 افراد تاحال لاپتااقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد 500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان جیریمی
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچنے والے 12 پاکستانیوں کی شناخت، 50 سے زائد افراد تاحال لاپتہفی الحال حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد اور شناخت کی تصدیق نہیں کر سکتے، لاشوں کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہو گی: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
یونان میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں اموات، لاپتہ 43 افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلاکشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والوں میں کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی کے ایک ہی خاندان کے 12 افراد بھی شامل ہیں: ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ نے یونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ 41 پاکستانی شہری لاپتہیونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں
مزید پڑھ »