یونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ قومی پرچم سرنگوں

پاکستان خبریں خبریں

یونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ قومی پرچم سرنگوں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

یونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں مزید تفصیلات ⬇️ GreekBoatIncident Greek Agent HumanSmuggler Arrested Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz

وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے کی تحقیقات کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جبکہ انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی حکم جاری کردیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لوگوں کو جھانسہ دے کر خطرناک اقدامات پر مجبور کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم نے کشتی واقعے میں پاکستانی شہریوں کی اموات پر آج پیر یوم سوگ منانے کا اعلان بھی کیا تھا ۔یوم سوگ پر قوم پرچم سرنگوں رہے گا اور...

کشتی ڈوبنے کے تمام حقائق جمع کرے گی،انسانی اسمگلنگ کے پہلو کی تحقیق ہوگی اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔عالمی سطح پر اس مسئلے کے حل کے لئے تعاون اور اشتراک عمل کی تجاویز دی جائیں گی۔ایسے واقعات کا سبب بننے والے افراد، کمپنیوں اور ایجنٹوں کو سخت ترین سزائیں دینے کے لئے قانون سازی ہوگی، کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی، کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔وزیرِ اعظم نے یونان میں پاکستانی سفارت خانے کو واقعے میں ریسکیو کیے جانے والے 12 پاکستانیوں کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوںیونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوںاسلام آباد: (دنیا نیوز) یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہےگایونان کشتی حادثہ: وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہےگاوزیراعظم شہباز شریف نے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی اُلٹنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے4 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ نے یونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ آزاد کشمیر کا پرچم سرنگوں یومِ سوگ آج منایا جارہا ہےیونان کشتی حادثہ آزاد کشمیر کا پرچم سرنگوں یومِ سوگ آج منایا جارہا ہےمظفر آباد: یونان کے نزدیک کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانیوں اور زیادہ تر کوٹلی کے شہریوں کے انتقال پر آج آزاد کشمیر میں یومِ سوگ منایا جارہا ہے جس کے احترام میں
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلانیونان کشتی حادثہ : کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلاناسلام آباد یونان میں گزشتہ روز ہونے والے کشتی حادثہ پر وزیراعظم کا پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر کل یوم سوگ کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ، ملک بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہےیونان کشتی حادثہ، ملک بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہےیونان کشتی حادثہ، ملک بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 00:08:34