یونان کشتی حادثہ پرآزاد کشمیر بھر میں سوگ منا یا جارہاہے
آزاد کشمیر کابینہ نے یونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ منانے کا فیصلہ کر لیا، آج آزادکشمیر بھر میں پرچم سر نگوں رہے گا، وزیراعظم آزاکشمیر نے چیف سیکریٹری وزارتِ خارجہ سے رابطہ کرنے اور جاں بحق افراد کے ڈیڈ باڈیرز کو واپس لانے کے لیےفوری اقدامات کی کی ہدایت بھی جاری کر
دی، ڈپٹی کمشنر نے یونان کشتی حادثے میں ضلع کوٹلی کے 27 افراد کے لاپتہ ہونے کی لسٹ جاری کر دی ہے۔دوسری جانب انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف پولیس نے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، غیر قانونی طریقہ سے نوجوانوں کو یورپ بھیجنے والے 9 ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ نے یونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
یونان میں کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں کہرام مچ گیالاپتا ہونے والوں میں سیالکوٹ کے 27 سالہ کاشف بٹ کے والد کا کہنا ہے کہ ایجنٹ کو ہوائی جہاز کے ذریعے اٹلی جانے کیلئے 23 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔
مزید پڑھ »
یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ 41 پاکستانی شہری لاپتہیونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل ExpressNews pakistan
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والوں میں 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئیاسلام آباد : یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والوں میں12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی تاہم حکام جاں بحق پاکستانی شہریوں کی تعداد بتانے سے قاصر ہیں۔
مزید پڑھ »
یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ دفتر خارجہ کا بیان آگیاوزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نےآج ایک بیان میں کہا کہ یونان میں پاکستانی مشن سفیر عامر آفتاب کی سربراہی میں مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ جاں
مزید پڑھ »