کشتی حادثے میں 80 سے زائد افراد ڈوب گئے تھے جن میں سے 35 پاکستانی تاحال لاپتہ بتائے جاتے ہیں
کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی باشندوں کی میتیں مرحلہ وار مختلف ایئر پورٹس پر پہنچائی جارہی ہیں۔ حاجی احمد کی میت پرواز نمبر کیو آر0626 سے گزشتہ روز سیالکوٹ پہنچ گئی، محمد عابد کی میت پرواز نمبر کیو آر0626 سے آج دوپہر 2 بجے سیالکوٹ ایئر پورٹ پہنچے گی۔
رحمان علی کی میت پرواز نمبر کیو آر0626 سے یکم جنوری 2025ء کو دوپہر 2 بجے سیالکوٹ ایئرپورٹ پہنچے گی، عرفان ارشد اور محمد عبداللہ کی میتیں 2 جنوری کو دن 1 بجکر 10 منٹ پر پرواز نمبر کیو آر0620 سے دوحہ سے لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گی۔ جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں یونان کے ایتھنز ایئرپورٹ سے پہلے دوحہ اوروہاں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس پرلائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق کشتی حادثے میں 80 سے زائد افراد ڈوب گئے تھے جن میں سے 35 کے قریب پاکستانی تاحال لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔Dec 30, 2024 11:12 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
13 سالہ لڑکا غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں ہلاکیونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں حادثہ، پانچ پاکستانی شہری ہلاک
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے سنسنی خیز انکشافات13 دسمبر کو یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی تھی
مزید پڑھ »
یونان میں کشتی حادثہ: 4 پاکستانیوں کی جان گئی، درجنوں لاپتایونان میں ایک کشتی حادثہ میں کم از کم چار پاکستانیوں کی جان گئی، جبکہ درجنوں لاپتا ہیں۔ سفارتخانہ نے کہا ہے کہ وہ لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہے اور متاثرہ باشندوں کے لیے مدد فراہم کرے گا۔
مزید پڑھ »
یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدیایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوائی
مزید پڑھ »
کشتی حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائمیونان میں پاکستانی سفارتخانے نے کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں پاکستانیوں کی شناخت کیلئے واٹس ایپ نمبر کی سہولت بھی فراہم کر دی
مزید پڑھ »
یونان میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، متعدد پاکستانیوں کو بچالیا گیایونانی کوسٹ گارڈز نے مزید دو کشتیاں بھی حادثات کا شکار ہوئیں تاہم مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا
مزید پڑھ »