یونان کشتی حادثے پر قائد ن لیگ نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے نے بھی کشتی تک پہنچنے اور مدد کی کوشش کا یونانی کوسٹ گارڈز کا دعویٰ غلط ثابت کردیا اپنے ردعمل میں نواز شریف نے کہا کہ سیکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے ایجنٹوں کا محاسبہ کرنےکیلئےحکومت کو ہرممکن کوشش کرنی چاہیے۔ نوازشریف نے کہا کہ میتوں کو جلد از جلد پاکستان لانے کے فوری انتظامات کیے جائیں، اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اُن کے پیاروں کو صبر جمیل دے۔یاد رہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83 ہوگئی ہے، لاپتہ افراد میں گجرات اور گوجرانوالہ کے لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جارہی ہے۔مزید 2 انسانی اسمگلرز گرفتار
لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھیجنے والے مزید دو انسانی اسمگلرز گرفتار کرلیے گئے ہیں، گرفتار ملزمان عظمت علی اور احسن شیراز کا تعلق سیالکوٹ سے ہے، مجموعی گرفتار افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ترجمان فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق ملزم وقاص نے ایک شخص کو یورپ بھجوانے کے لیے 23 لاکھ روپے بٹورے ، ایف آئی اے نے حادثے میں بچ جانے والوں کے بیانات کی روشنی میں تین مقدمات گوجرانوالہ اور تین گجرات میں درج کیے جہاں مجموعی طورپر 17 ملزمان کو نامزد کیا گيا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کی اموات پر کل یوم سوگ منانے کا اعلانیونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کی اموات پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان CMShehbaz PMLN PDM PPP Pakistan Punjab Lahore Sindh Karachi
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ قومی پرچم سرنگوںیونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں مزید تفصیلات ⬇️ GreekBoatIncident Greek Agent HumanSmuggler Arrested Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ، حکومت انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرے، نواز شریف - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثہ، حکومت انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرے، نواز شریف مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہآزاد کشمیر کابینہ نے یونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
یونان نے کشتی حادثے کی معلومات پاکستان کو فراہم کر دیںیونان حکومت نے کشتی حادثے کی ابتدائی تحقیقات سے متعلق معلومات پاکستان کو فراہم کر دیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »