یوٹیوبر کو ویوز کیلئے طیارہ تباہ کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان خبریں خبریں

یوٹیوبر کو ویوز کیلئے طیارہ تباہ کرنا مہنگا پڑ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

امریکا سے تعلق رکھنے والے پائلٹ اور یو ٹیوبر ٹریور جیکب کو ویوز کی خاطر طیارہ تباہ کرنے پر 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے پائلٹ اور یوٹیوبر ٹریور جیکب کی 2021 میں کیلی فورنیا میں بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ جس میں انہیں پیرا شوٹ پہنے طیارے سے چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔تحقیقات کے

بعد اس بات کا انکشاف ہوا کہ چھوٹے طیارے کا انجن فیل نہیں ہوا تھا بلکہ ٹریورجیکب نے زیادہ سے زیادہ ویوز حاصل کرنے کےلیے جان بوجھ کر طیارہ تباہ کیا تھا اور اس وقت یہ تاثر دیا تھا کہ طیارہ حادثاتی طور پر تباہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت پر ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیاعالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت پر ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیانیویارک : (دنیانیوز) عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت پر سابق امریکی صدر ٹرمپ کی کم جونگ ان کو مبارکباد دینا مہنگا پڑ گیا۔
مزید پڑھ »

طیارہ گر کر تباہ ہو گیاطیارہ گر کر تباہ ہو گیاطیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں،امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیارے کے پیچھے لڑاکا طیارے بھیجے گئے تھے،حکام کا مزید کہنا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کیلئے نتائج تبدیل کرکے جعلی نتیجہ تیار کیا گیا، اینٹی کرپشنپنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کیلئے نتائج تبدیل کرکے جعلی نتیجہ تیار کیا گیا، اینٹی کرپشنسہیل ظفر چھٹہ نے کہا کہ پیپر میں 72 نمبر لینے والے کو انٹرویو میں کم نمبر دے کر فیل کیا گیا، بھرتی کیلئے نتائج تبدیل کرکے جعلی نتیجہ تیار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کاطیارہ پاکستان پہنچ گیاملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کاطیارہ پاکستان پہنچ گیاملائیشیا کی عدالت نے کوالالمپور میں پی آئی اے کے طیارے کو  وطن واپسی کی اجازت دے دی جس کے بعد طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کی عدالت
مزید پڑھ »

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے برُی خبر مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیامہنگائی سے پریشان عوام کیلئے برُی خبر مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیابرائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 26 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہواشنگٹن : (دنیانیوز) امریکی ریاست واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 23:19:44