ورکشاپ میں 16 جامعات کے 60 فیکلٹی ممبران اور افسران نے شرکت کی
ہائر ایجوکیشن کمیشن اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے پاکستانی جامعات میں تحقیقاتی شعبے کے فروغ کے لیے چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ ہائر ایجوکیشن سسٹم اسٹرنتھننگ ایکٹیویٹی کے تحت پاکستان کی سرکاری جامعات کے لیے تربیتی ورکشاپ کا مقصد تحقیق، اختراع اور تجارتی شعبے کی کارکردگی کو بہتر بنانا تھا، ۔نور آمنہ ملک نے اکیڈمیا اور تحقیق کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اکیڈمیا اور صنعت کے درمیان موجود خلا کو پر کرنے کے لیے تحقیق و ترقی کی سہولتوں کو بہتر بنانا ہوگا تاکہ مقامی اور عالمی صنعتوں کو فائدہ پہنچایا جا...
یو ایس ایڈ پاکستان کی مشن ڈائریکٹر کیٹ سوموونگسری نے ماحولیاتی انتظام کے میدان میں علم کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا یہ فخر کی بات ہے کہ ہماری 16 جامعات اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ شراکت داری پاکستان کی مسلسل اقتصادی ترقی کے لیے بنیادیں فراہم کر رہی ہے۔ یونیورسٹی آف یوٹاہ کے پروفیسر ڈاکٹر مائیکل باربر نے کہا پاکستان کا ہائر ایجوکیشن سیکٹر تحقیق اور اختراع کے فروغ میں قائدانہ کردار ادا کر سکتا ہے، مقامی محققین ایپلائیڈ ریسرچ میں معاونت حاصل کریں اور تحقیقاتی فنڈنگ کے حصول کے لیے مقامی و بین الاقوامی ہم منصبوں کے ساتھ تعاون کریں۔Dec 19, 2024 01:06 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخطدونوں ممالک کے درمیان صنعتی شعبے میں تعاون جبکہ تجارتی و معاشی تعاون کے فروغ کا معاہدہ بھی طے پا گیا
مزید پڑھ »
ہم نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظمدوست ملک چین بحری شعبے میں تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، گوادر بندرگاہ مرکزی حیثیت رکھتی ہے، تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »
مریم نواز کا دورہ؛ چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گیزراعت کے شعبے میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے کاشتکار کو خوشحال بنانا ہمارا عزم ہے،و زیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آٹو انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھ گیامسافر گاڑیوں کی فروخت میں 46.7 فیصد جب کہ ٹرک اور بسوں کی فروخت میں 82 فیصد بہتری آئی ہے
مزید پڑھ »