یو ایس ٹی10 لیگ؛ پاکستان کے کون کون سے 10 کرکٹرز ٹورنامنٹ میں رنگ جمائیں گے UST10league ShahidAfridi MisbahUlHaq ExpressNews
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیئے، ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ امریکا میں منعقد ہوگا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتان مصباح الحق اور شاہد آفریدی نیو یارک واریئرز کی طرف سے میدان میں اتریں گے جبکہ کامران اکمل، عمید آصف اور سہیل خان بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔اسی طرح اٹلانٹا فائر نے محمد عرفان، فرہاد رضا، حماد اعظم اور جنید صدیقی کو ٹیم میں جگہ دی ہے، ٹیکساس چارجرز نے افتتاحی ایڈیشن کیلئے محمد حفیظ، اور عمر گل کی خدمات حاصل کی ہیں۔
یو ایس ماسٹرز ٹی10 لیگ کا پہلا سیزن 18 سے 27 اگست 2023 تک کھیلا جائے گا جس میں 6 ٹیمیں اٹلانٹا فائر، کیلیفورنیا نائٹس، مورس ویل یونٹی، نیو جرسی لیجنڈز، نیو یارک واریئرز اور ٹیکساس چارجرز شرکت کر رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہنواز دھانی ورلڈکپ اور ایشیاکپ میں جگہ بنانے کے خواہشمندمیری بدقسمتی تھی کہ پی ایس ایل کے آغاز میں ہی میری انگلی فریکچر ہو گئی تھی اور میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا : دھانی کی جیو نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
پاکستان کے مزید دو نوجوان کرکٹرز کیریبئن پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئےاس سال سی پی ایل کا ایڈیشن 16 اگست سے 24 ستمبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں مزید 2 پاکستانی کھلاڑیوں کی سائننگ کنفرم کردی گئی ہے
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ نے 2025 تک مہنگائی کی شرح 7 فیصد ہونیکی پیشگوئی کردیوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کوکل آئی ایم ایف بورڈ اجلاس منظوری کے 24 گھنٹوں کے اندر 1.19 بلین ڈالرز مل جائیں گے، پاکستان 2023 میں انشاء اللہ
مزید پڑھ »
لاہور، بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور، بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق - ExpressNews Lahore Fire Casualty Incident
مزید پڑھ »
پی این ایس سی نے 2023 میں منافع کے تمام ریکارڈ توڑ دیئےکراچی : پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی ) نے 2023 میں منافع کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، نو ماہ میں تقریباً 24 ارب روپے کا منافع ہوا۔
مزید پڑھ »
سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید آسیان کے وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان علاقائی فورم آسیان کے 30 ویں وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
مزید پڑھ »