اگر ہم دروازوں کو زبردستی کھولنے کی کوشش کریں گے تو وہ فائدہ مند نہیں ہوگا، اداکارہ
مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی کی کہانی اور بھارت میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی۔
نورا فتیحی جنہوں نے کینیڈا سے بھارت کا سفر طے کیا، نے بتایا کہ یَش راج فلمز کے ایک آڈیشن میں ناکامی کا سامنا کرتے ہوئے انہیں کس قدر صدمہ ہوا۔ اداکارہ نے بتایا کہ جب انہیں رد کیا گیا تو غصے میں آکر انہوں نے اپنا موبائل توڑ دیا۔ وہ کہتی ہیں، "میں نے کئی دن لائنیں یاد کرنے میں لگائے... لیکن جب مجھے جواب نہیں ملا تو میں نے اپنا موبائل غصے میں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔"
نورا نے اس تجربے کو اپنے کیریئر میں ایک موڑ قرار دیا اور کہا کہ اس کے بعد انہوں نے وقت اور صبر کی اہمیت کو سمجھا۔ انہوں نے کہا، "ہر کسی کا وقت آتا ہے، بس انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اگر ہم دروازوں کو زبردستی کھولنے کی کوشش کریں گے، تو وہ فائدہ مند نہیں ہوگا۔" آج نَورا فتیحی نے بھارت میں اپنے مخصوص رقص اور دلبر اور گرمی جیسے مشہور گانوں کے ذریعے لاکھوں دل جیتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ کی جاسوسی ایکشن تھرلر فلم ’الفا‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئییہ یَش راج کے اسپائی یونیورس کی ساتویں فلم ہے جس کا آغاز سلمان اور کترینہ کی ٹائیگر سیریز سے ہوا تھا
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدل دی؟اپنی تیسری فلم کے بعد اداکاری چھوڑنے کا ارادہ رکھتی تھیں، اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتارملزم بلال نے عدالت کے روبرو اعترافی بیان میں اپنی بیوی کو معمولی بات پر قتل کرنے کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »
ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس وصولی میں ناکامپہلے چار ماہ کے دوران 191ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے
مزید پڑھ »