اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو ممکنہ بارشوں اور آندھی سے محتاط رہنے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ سے ٹریفک کا نظام متاثر...
بیرون ملک میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند افراد پر این او سی ...سانحہ 9 مئی: شاہ محمود کا لاہور کے 8 مقدمات میں 9 دن کا جسمانی ...یکم جون سے بارشوں کی پیشگوئی، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہاسلام آبادنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارشیں متوقع ہیں۔
ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو ممکنہ بارشوں اور آندھی سے محتاط رہنے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوسکتا ہے جبکہ مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کےلئے محکموں کو ایمرجنسی عملہ و مشینری تیار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ کوکچے گھروں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، آندھی و جھکڑ سے کھڑی فصلوں، بجلی کے کھمبوں اورد یگر تعمیرات کونقصان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یکم جون سے بارشوں کی پیشگوئی، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہممکنہ صورتحال سے نمٹنےکےلیے محکموں کو ایمرجنسی عملہ و مشینری تیار رکھنےکی ہدایت کی گئی ہے: ترجمان این ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
تباہی پھیلانے کے ساتھ ساتھ بارش نے جنگل میں لگی خوفناک آگ بھی بجھا دیریاست اتراکھنڈ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، ژالہ باری اور بادل پھٹنے سے تباہی ہوئی ہے، دوسری طرف کافی دنوں سے جنگلات میں بھڑکتی آگ آخرکار ٹھنڈی پڑ گئی
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر اور جی بی میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ ٹوٹ گیاشمالی وزیرستان، بنوں اور مالاکنڈ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ریکارڈ ہوئی جس کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی
مزید پڑھ »
آج رات سے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے بالائی خیبر پختونخوا،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد ،شمالی بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی...
مزید پڑھ »
کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون سون 20 جون کے بعد شروع ہوتا ہے: سردار سرفراز
مزید پڑھ »
آج ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے ؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )آج 28 مئی کو بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی، جھکڑ چلیں گے او ربارش ہوگی جس کی وجہ سے شدیدگرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔بارشیں بلوچستان کے مختلف علاقوں ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر...
مزید پڑھ »