یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔ DailyJang

محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج کے دن پوری قوم محنت کش طبقے کو شاندار خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام نے عالمی لیبر قوانین سے بہت پہلے ہی مزدوروں کے حقوق سے متعلق رہنما اصول طے کردیے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے مزدوروں کی کم ازکم اجرت 17500 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 25000 روپے کردی ہے، حکومت مزدوروں کے فلاحی اداروں کیلئے خودکار، مربوط نظام تیار کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریپیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریپیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

یکم مئی۔۔۔محنت کشوں کا عالمی دن - ایکسپریس اردویکم مئی۔۔۔محنت کشوں کا عالمی دن - ایکسپریس اردومزدور سیاسی جماعتوں کے علاوہ مذہب، فرقہ، زبان، قومیت، لسانیت اور علاقے کی بنیاد پر تقسیم در تقسیم ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:51:11