یکم فروری سے لاکھوں‌ فونز پر واٹس ایپ کام کرنا چھوڑ دے گا

پاکستان خبریں خبریں

یکم فروری سے لاکھوں‌ فونز پر واٹس ایپ کام کرنا چھوڑ دے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

بارہ بجتے ہی لاکھوں‌ فونز پر واٹس ایپ کام کرنا چھوڑ دے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WhatsApp

سان فرانسسکو: واٹس ایپ کمپنی کے اعلان کے مطابق یکم فروری سے مزید اسمارٹ فونز پر سروس دستیاب نہیں ہوگی۔

پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ نے رواں سال کے آغاز پر اعلان کیا تھا کہ اکتیس جنوری کے بعد مخصوص اسمارٹ فونز پر سروس بند کردی جائے گی۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے پرانے آپریٹنگ سسٹم پر یکم فروری سے واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔

کمپنی کے مطابق وہ صارفین جو اینڈرائیڈ 2.3.7 یا اُس سے پرانا ورژن استعمال کررہے ہیں وہ سروس استعمال نہیں کرسکیں گے اسی طرح آئی فون کے وہ صارفین جو آئی او ایس 8 یا اُس سے پرانا آپریٹنگ سسٹم استعمال کررہے ہیں وہ بھی ایپ کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔ آئی فون کے وہ صارفین جو 4 ایس ماڈل استعمال کررہے ہیں اُن کے موبائل پر واٹس ایپ استعمال کیا جاسکے گا کیونکہ کمپنی کی جانب سے اُن کا آپریٹنگ سسٹم اپ گریڈ کردیا گیا ہے۔اینڈرائیڈاور آئی او ایس استعمال کرنے والے صارفین باآسانی اپنے آپریٹنگ سسٹم کا معلوم کرسکتے ہیں۔اینڈرائیڈ صارفین سیٹنگز میں جاکر وہاں موجود About Phone کے آپشن پر کلک کریں تو سافٹ ویئر سے متعلق معلومات سامنے آجائیں گی۔اسی طرح آئی او ایس استعمال کرنے والے صارفین سیٹنگز پر کلک کریں گے تو انہیں جرنل کا آپشن نظر آئے گا، اس پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارسندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارکراچی: سندھ حکومت نے آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکار کر دیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی، ہم
مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر افغان باشندہ گرفتار، لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے چرس برآمدجعلی دستاویزات پر افغان باشندہ گرفتار، لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے چرس برآمداسلام آباد: اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے ویجلینس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویز پر کینیڈا جانے والے افغانی باشندے کو حراست میں لے لیا، لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر خارجہکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر خارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، یقین ہے چین کے عوام اپنے عزم و ارادے سے مشکلات پر قابو پا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس سے نمٹ
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہ America Palestine DonaldTrump PeacePlan POTUS
مزید پڑھ »

نوازشریف کے سابق سیکریٹری فواد حسن پر نیب کے چاروں الزامات مستردنوازشریف کے سابق سیکریٹری فواد حسن پر نیب کے چاروں الزامات مستردنوازشریف کے سابق سیکریٹری فواد حسن پر نیب کے چاروں الزامات مسترد Pakistan PMLN FawadHassanFawad PmlnMedia president_pmln
مزید پڑھ »

گاندھی کے قتل سے پہلے ان کے قاتل کیا کرتے رہے؟گاندھی کے قتل سے پہلے ان کے قاتل کیا کرتے رہے؟17 جنوری 1948 کو جب دلی میں شدید ٹھنڈ پڑ رہی تھی تب اسی ہوٹل میں جسے اب ریڈیسن بلیو مرینا ہوٹل کہا جاتا ہے، ناتھو رام گوڈسے اور نارائن آپٹے آئے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:33:10