یہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹن

پاکستان خبریں خبریں

یہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اسرائیل فلسطین تنازع کا دو ریاستی حل بظاہر مشکل نظر آتا ہے لیکن آگے بڑھنے کا راستہ بھی یہی ہے، میتھیو ملر

یہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹنامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ یہود دشنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے۔

میڈیا بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین کے مابین جاری تنازع عالمی سطح پر نفرت میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صورت حال نہ صرف باعث تشویش ہے بلکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ امریکا سمیت دنیا بھر میں یہود دشمنی اور مسلم مخالفت بڑھتی جا رہی ہے، اس حوالے سے امریکا فکرمند ہے اور اسرائیل فلسطین تنازع کے جلد از جلد خاتمے سمیت اس مسئلے کے دیرپا حل کے لیے کوشاں ہے۔ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ اس تنازع کا حل نکالنا مسلمانوں، یہود، مسیحیوں، اسرائیلیوں سمیت خطے کے دیگر ممالک کے لیے فائدہ مند ہوگا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ فلسطین کے ساتھ مفاہمت کے لیے راہ نکالنا خود اسرائیل کی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کا دو ریاستی حل بظاہر مشکل نظر آتا ہے لیکن آگے بڑھنے کا اس کے سوا کوئی راستہ دکھائی نہیں دیتا۔ امریکا اس کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںیورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی اب کچرے کی روک تھام کرنے کیلئے بھی تیاراے آئی ٹیکنالوجی اب کچرے کی روک تھام کرنے کیلئے بھی تیارامریکا میں ہوٹلوں اور گروسری اسٹورز میں اے آئی ٹیکنالوجی کو منفرد مقصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا میں عنقریب کون سی نئی حیرت انگیز ایجادات ہونے والی ہیں؟دنیا میں عنقریب کون سی نئی حیرت انگیز ایجادات ہونے والی ہیں؟دنیا اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کہ ہر روز درجنوں ایجادات سامنے آتی رہتی ہیں جلد دنیا کچھ نئی اور حیران کن ایجادات بھی دیکھنے والی ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجی و یورپی ممالک میں عید الفطر منائی جا رہی ہےسعودی عرب سمیت خلیجی و یورپی ممالک میں عید الفطر منائی جا رہی ہےنماز عید الفطر کے اجتماعات میں امت مسلمہ کی سلامتی اور اسرائیلی دہشتگردی کا شکار فلسطینیوں کیلیے خصوصی دعائیں کی گئیں
مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہےملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہےخوشی کے اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھی نہیں بھولنا چاہیے:صدر آصف زرداری، عید معاشی طور پر کمزور بہن بھائیوں کو ان کی خوشیاں دوبالا کرنے میں مدد کرنے کا نام ہے: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:57:28