واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم نے بدقسمتی سے یہودیوں کیخلاف دشمنی میں اضافہ دیکھا ہے.
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے مسلم مخالف جذبات میں بھی اضافہ دیکھا، اس بارے میں ہم یہاں اور دنیا بھر میں ناقابل یقین حد تک فکرمند ہیں، ہم کسی کو کسی بھی شکل میں نفرت پھیلاتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے۔
انھوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا دوریاستی حل ہی آگے کا راستہ ہے۔ جانتے ہیں دوریاستی حل ناقابل یقین حد تک مشکل ہے۔ دوریاستی حل ناقابل یقین حدتک تاریک نظر آتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائدمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکابظاہراسرائیل فلسطین تنازع کا دوریاستی حل مشکل ہے مگر آخر کار یہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ
مزید پڑھ »
پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکاپاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ میں مزید وسعت اور استحکام چاہتے ہیں، امریکی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
امریکا کی نوعمر آبادی میں خودکشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیاخودکشی کا بڑھتا رجحان امریکا کے تمام خطوں میں دیکھا گیا ہے
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل، بھارت کا احتجاجنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکی محکمہ خارجہ کے ردعمل پر بھارت نےامریکی قائم مقام ڈپٹی چیف آف مشن گلوریا بربینا کو طلب کرکے مذمت ریکارڈ کرا دی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکی قائم مقام ڈپٹی چیف آف مشن کو کہا گیا ہے کہ ہم بھارت میں قانونی کارروائیوں کے بارے میں امریکی محکمہ...
مزید پڑھ »