یہ تو ایسا ہی ہے جیسے دلہن کے بغیر شادی ہو رہی ہو شعیب اختر بھی برس پڑے

پاکستان خبریں خبریں

یہ تو ایسا ہی ہے جیسے دلہن کے بغیر شادی ہو رہی ہو شعیب اختر بھی برس پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

' یہ تو ایسا ہی ہے جیسے دلہن کے بغیر شادی ہو رہی ہو' شعیب اختر بھی برس پڑے

خالی سٹیڈیم میں کرکٹ کھیلنا ایسا ہی ہے جیسے دلہن کے بغیر شادی ہو رہی ہو۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شعیب اختر کا کہنا ہے کہ خالی سٹینڈز کے سامنے کرکٹ کھیلنے پر مجبور ہونا ماحول کی کمی کی وجہ سے خالی سٹینڈز بیچنا مشکل ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ کچھ کھیل جیسے فٹبال اور موٹر اسپورٹس بند دروازوں کے پیچھے دوبارہ کورونا وائرس کے دوران شروع ہوچکے ہیں تاہم کرکٹ اب بھی تعطل کا شکار ہے حالانکہ اس کھیل کے منتظم جلد ہی ایکشن میں واپسی کی تیاری شروع کرنے کا ارادہ کررہے ہیں شائقین کے بغیر بھی۔ ’کرنل کی بیوی ‘ کی ویڈیو وائرل ، لیکن کچھ عرصہ پہلے اسی گاڑی پر ’کرنل ‘ بھی پولیس والوں کو گالیاں نکال رہا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

خالی سٹیڈیمز میں کرکٹ کھیلنا بورڈ کے لیے قابل عمل اور پائیدار ہوسکتا ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ہم اس کی مارکیٹنگ کرسکتے ہیں، خالی سٹینڈز میں کرکٹ کھیلنا دلہن کے بغیر شادی کے مترادف ہے، ہمیں کھیل کھیلنے کے لیے ہجوم کی ضرورت ہے، امید ہے کہ ایک سال میں کورونا کی صورتحال معمول پر آجائے گی۔ واضح رہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ بند دروازوں کے پیچھے کھیل کر جوش اور ولولہ پیدا کرنا مشکل ہوگا جبکہ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم یو اے ای میں خالی سٹیڈیمز میں میچز کھیل چکے ہیں ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جانزہوپکنزیونیورسٹی کےسسٹمزسائنس وانجینئرنگ کےمرکزنےدنیابھرمیں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین
مزید پڑھ »

فیس بک کے میسج کو بغیر Seen کیسے پڑھا جاسکتا ہے؟‌طریقہ سامنے آگیافیس بک کے میسج کو بغیر Seen کیسے پڑھا جاسکتا ہے؟‌طریقہ سامنے آگیافیس بک کے میسج کو بغیر Seen کیسے پڑھا جاسکتا ہے؟‌طریقہ سامنے آگیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرنل کی بیوی کے بعد مبینہ کرنل کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیکرنل کی بیوی کے بعد مبینہ کرنل کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیایبٹ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر ہزارہ موٹر وے پر واقع چیک پوسٹ پر خود کو کرنل کی بیوی بتا نے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر
مزید پڑھ »

مکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیامکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیادی ہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں فاسٹ فوڈزکی مقبول ترین چین میکڈونلڈز کے حوالے سے انتہائی تشویشناک الزامات سامنے آگئے ہیں۔  اور اس ریسٹورنٹ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 06:18:38