یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں، شہبازشریف نے ...

پاکستان خبریں خبریں

یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں، شہبازشریف نے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نوازشریف 21اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں،یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ 16ماہ کی حکومت میں دھرنوں اور سیلاب جیسے چیلنجز درپیش تھے،ہماری 16ماہ کی مخلوط  حکومت میں چیلنجز اور مشکلات تھیں،آئی ایم ایف کا بڑا چیلنج ہمارے سامنے تھا، پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ شرائط طے کی تھیں،پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کیلئے ریاست تباہ کرنے کا فیصلہ کیاتھا،حکومتی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ہوا، آئی ایم ایف کے سامنے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے،ملک  دیوالیہ ہو جاتا تو سری لنکا سے بھی زیادہ براحال ہونا تھا،اگر پاکستان دیوالیہ ہوتا تو آج سڑکوں پر جلوس نکل رہے ہوتے،صنعتوں سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہو جاتے، ملک دیوالیہ ہو جاتا تو ایل سیز نہ کھلتیں، ادویات نہ ملتیں،پٹرول پمپوں پر لائنیں لگی ہوتیں۔ انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو گئی روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ ان کا کہناتھا کہ ہم بھی سیاست بچانے کیلئے ریاست ڈبو سکتے تھے، یہ مشکل نہیں تھا،نوازشریف سیاست بچانے کا کہتے تو مستعفی ہونے میں 2منٹ بھی انتظار نہ کرتا،ایک طرف معاشی بدحالی، دوسری طرف لانگ اور دھرنے تھے، ہم نے مسائل حل کرنےکیلئے بھرپور کوشش کی،مسائل حل کرنے کیلئے جان توڑ کوشش کی،9مئی کو پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف بغاوت ہوئی۔ حافظ آباد: بڑا سیاسی دھڑا ہزاروں کارکنوں کیساتھ ن لیگ میں شامل ان کا کہناتھا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ، اچھا وقت آئےگا،کپاس کی پیداوار میں بہتری آئی، جی ایس پی پلس میں توسیع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،ہم نے بجٹ میں یوتھ پیکج دیا، نوجوانوں کو اربوں کے قرضے دیئے۔

نوازشریف کی وطن واپسی سے قبل ن لیگ کی بڑی کامیابی، سیاسی دھڑا ...مکیش چاولہ کی نیب کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی گئییہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں، شہبازشریف نے صحافیوں کو منع کر دیالاہورمسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نوازشریف 21اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں،یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ 16ماہ کی حکومت میں دھرنوں اور سیلاب جیسے چیلنجز درپیش تھے،ہماری 16ماہ کی مخلوط حکومت میں چیلنجز اور مشکلات تھیں،آئی ایم ایف کا بڑا چیلنج ہمارے سامنے تھا، پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ شرائط طے کی تھیں،پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کیلئے ریاست تباہ کرنے کا فیصلہ کیاتھا،حکومتی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ہوا، آئی ایم ایف کے سامنے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے،ملک دیوالیہ ہو جاتا تو سری لنکا سے بھی زیادہ براحال ہونا تھا،اگر پاکستان...

ان کا کہناتھا کہ ہم بھی سیاست بچانے کیلئے ریاست ڈبو سکتے تھے، یہ مشکل نہیں تھا،نوازشریف سیاست بچانے کا کہتے تو مستعفی ہونے میں 2منٹ بھی انتظار نہ کرتا،ایک طرف معاشی بدحالی، دوسری طرف لانگ اور دھرنے تھے، ہم نے مسائل حل کرنےکیلئے بھرپور کوشش کی،مسائل حل کرنے کیلئے جان توڑ کوشش کی،9مئی کو پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف بغاوت ہوئی۔ان کا کہناتھا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ، اچھا وقت آئےگا،کپاس کی پیداوار میں بہتری آئی، جی ایس پی پلس میں توسیع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،ہم نے بجٹ میں یوتھ پیکج دیا،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف انتقام لینے نہیں ملکی ترقی کیلئے آ رہا عوام تاریخی استقبال کریں: شہباز شریفنواز شریف انتقام لینے نہیں ملکی ترقی کیلئے آ رہا عوام تاریخی استقبال کریں: شہباز شریفجلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ نواز شریف نے ملک سے اندھیرے ختم کیے، ملک کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی، نواز شریف نے 5 ارب ڈالر کی آفر
مزید پڑھ »

نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفنواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفجن کرداروں نے نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی ان کا سب کو علم ہے، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »

نو مئی واقعات کی معافی نہیں ہے تو نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہوگیا، فیصل واوڈانو مئی واقعات کی معافی نہیں ہے تو نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہوگیا، فیصل واوڈااسلام آباد : سابق وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ نو مئی واقعات کی معافی نہیں ہے تو نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہوگیا۔
مزید پڑھ »

مگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیومگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیوموٹر سائیکل پر لوگ مختلف جانوروں کے ساتھ تو سواری کرتے دیکھے گئے ہیں لیکن پہلی بار کسی خونخوار مگرمچھ کے ساتھ کسی نے یہ ہمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

مگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیومگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیوموٹر سائیکل پر لوگ مختلف جانوروں کے ساتھ تو سواری کرتے دیکھے گئے ہیں لیکن پہلی بار کسی خونخوار مگرمچھ کے ساتھ کسی نے یہ ہمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے تحاشا یوٹیلیٹی بلز سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور میں عوامی رابطہ مہم شروع کر کے عوامی رائے بھانپ چکے ہیں اس لیے موجودہ حالات میں عوام کی جانب سے نواز شریف کے شایان شان استقبال کی توقع رکھنا مناسب نہیں۔ شاہد خاقان عباسی بھی لندن میں نواز شریف سے ملاقات میں یہی موقف دہرا چکے ہیں تاہم نواز شریف واپسی کا ذہن بنا کے اور پارٹی کو استقبال کی تیاری کا کہہ چکے ہیں۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائے  رہنماؤں کا موقف ہے کہ  ابھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا، عام انتخابات کے قریب یا باقاعدہ تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں تو زیادہ بہتر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:45:29