یہ شرپسند اور ان کی جنگ

پاکستان خبریں خبریں

یہ شرپسند اور ان کی جنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 51%

SamaaBlogs حالت جنگ میں بھی دشمن اسپتال وغیرہ پر حملہ نہیں کرتا۔ مطلب جنگ سے متعلق بھی کچھ قانون وضع کیے گئے ہیں لیکن یہاں تو سب اس کے برعکس ہوا۔ انعم ملک کی تحریر SamaaTV

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی کے مریضوں کےلیے 11 دسمبر کا دن ستمگر بن کر گزرا، جہاں ڈاکٹروں کے روپ میں مسیحاؤں پر شیطان صفت کالے کوٹوں والوں نے حملہ کیا، جس کی زد میں وہاں موجود سیکڑوں مریض بھی آئے۔ وکلاء برادری کا کچھ نقصان ہوا اور نہ ڈاکٹروں کا بلکہ نقصان ہوا تو ان مظلوم جانوں کا جو اس ستم ظریفی کی اصل حقیقت سے بھی آشنا نہیں تھے۔

جی بالکل یہاں بات ہو رہی ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہونے والی اس جنگِ عظیم کی جہاں آپ کے دشمن کوئی باہر والے نہیں بلکہ اپنی ہی ریاست مدینہ کے قانون کے وہ رکھوالے ہیں جس میں ایک طبقہ قانون پڑھ کر اس کو نافذ کرواتا، اسی قانون کے تحت سزا اور جزا دیتا ہے جبکہ دوسرا طبقہ اس قانون کا پاسدار بنتا ہے۔ اس کے تحت ملک و قوم کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور ایک تیسرا طبقہ وہ پڑھا لکھا طبقہ جو اپنی خدمات لوگوں کو صحت مند زندگی مہیا کرنے میں اپنے فرائض انجام دیتا ہے لیکن آج یہ سب اپنے اپنے سبق، فرائض اور اوکات...

وکلاء، ڈاکٹر، پولیس اور سیاست کی جنگ میں جان کے نظرانے ہمیشہ کی طرح عوام کو ہی دینے پڑے۔ آخر کیوں؟ لڑائی اگر وکلاء اور ڈاکٹرز کی تھی تو نشانہ مریض کیوں بنے؟ اسپتال میں گھس کر مریضوں کے آکسیجن ماسک اتار کر کن سے بدلہ لیا گیا؟ پولیس کو اگرچہ معلوم تھا کہ وکلاء حملہ کرنے لگے ہیں تو پہلے ہی انہیں اندر آنے سے کیوں نہیں روکا گیا؟ کیا حکومت کو پیدا ہونے والی اس صورتحال کا پہلے سے علم نہیں تھا؟ اگر نہیں تھا تو کیوں نہیں تھا؟ اگر پولیس کو پتا تھا تو حکومت کیوں بےخبر تھی؟ کیا وکلاء برادری اتنی طاقتور...

کہاں گئے وہ ملک کے قانون کے رکھوالے؟ قانون کی بالادستی قائم رکھنے والے؟ یہاں تو اپنے ملک میں ہی عوام اپنے رکھوالوں کے ہاتھوں قتل ہو رہی ہے۔ اپنے انصاف کےلیے کس کا دروازہ کھٹکھٹائیں وہ منصف ہی مجرم بن گئے تو انصاف کہاں سے ملے گا؟ جہاں مسیحا بھی اپنی جان کی امان چاہتے ہیں وہ عوام کی جان کی پرواہ کیوں کریں گے؟ مطلب یوں سمجھ لیں یہاں سب دروازے بند ہیں، جائیں تو جائیں کہاں؟

یہ صرف دیکھی سنی باتیں نہیں ہیں کیونکہ 11 دسمبر کی شام میں نے خود اس اسپتال کا دورہ کیا، وہاں موجود مریضوں سے ان کا آنکھوں دیکھا حال سنا اور اسپتال کی ایمرجنسی وارڈز اور نرسنگ اسٹاف کے کمروں کا جائزہ لیا جہاں بڑے بڑے پتھر، بستروں پر پڑے شیشوں کے ٹکڑے اور زمین پر موجود خون کے نشانات اپنی آپ بیتی بیان کرتے دیکھائی دیے۔ کسی کا گزری شب میں بائی باس ہوا تو کوئی بسترِ مرگ پر پڑا دیکھائی دیا لیکن نہیں تھا تو وہاں کوئی بھی ایک ڈاکٹر موجود نہیں تھا۔ پھر چند گھنٹوں بعد ایک اور خبر بھی آگئی کہ اس اسپتال...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

zafar iqbal : ظفر اقبال:-آپ کا یہ ہفتہ کیسے گزرے گا؟ اور علیؔ ارمان کی غزلzafar iqbal : ظفر اقبال:-آپ کا یہ ہفتہ کیسے گزرے گا؟ اور علیؔ ارمان کی غزلمظاہرین کو یہ تو معلوم ہی نہیں تھا کہ اس بلڈنگ میں میں بھی موجود ہوں‘ ورنہ وہ مجھ پر بھی اپنی توجہ مبذول کرتے ؛البتہ دوسرے دن انہیں پتا چلا تو میرے خلاف بھی آ کر نعرے لگاتے رہے اور... پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

دانتوں کی پیلاہٹ سے پریشان ہیں؟ یہ گھریلو ٹوٹکے آزما کردیکھیںدانتوں کی پیلاہٹ سے پریشان ہیں؟ یہ گھریلو ٹوٹکے آزما کردیکھیںدانتوں کی پیلاہٹ سے پریشان ہیں؟ یہ گھریلو ٹوٹکے آزما کردیکھیں تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایک صدی پرانی یہ تصویر کیوں لوگوں کے رونگٹے کھڑے کردیتی ہے؟ - Amazing - Dawn Newsایک صدی پرانی یہ تصویر کیوں لوگوں کے رونگٹے کھڑے کردیتی ہے؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ: یہ نیا پاکستان ہے یا دیوانوں کی دنیا؟ - Opinions - Dawn Newsپی آئی سی حملہ: یہ نیا پاکستان ہے یا دیوانوں کی دنیا؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

یہ موسم کہاں سے اترا ہے؟یہ موسم کہاں سے اترا ہے؟وہ میرے ساتھ کھڑا تھا، ہم دونوں باتیں کر رہے تھے کہ ایک شخص آیا، سلام کیا اور میرے ساتھ باتیں کرنا شروع کر دیں، وہ میرے ساتھ کافی دیر ۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر:مظہر بر لاس DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 18:22:25