یہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسین

پاکستان خبریں خبریں

یہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

یہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسین تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کا کہنا ہے کہ یہ عید کورونا سے جاں بحق ہونے والوں اور کراچی طیارہ حادثے میں شہید ہونے والوں کے نام رہی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عروہ حسین نے عید کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے فرحان سعید کے ساتھ اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی۔ ٹوئٹ میں ادکارہ نے لکھا کہ رواں سال ہم میں سے بہت سے لوگوں کیلئےکچھ سود مند ثابت نہیں ہوا، انہوں نے لکھا کہ یہ عید طیارہ حادثے اور کورونا کا شکار ہونے والوں کے نام رہی ۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے گزشتہ روز چاند رات کے موقع پر تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ عید ماضی کی عیدوں سے کافی مختلف ہوگی۔‘دوسری جانب فرحان سعید نے بھی اہلیہ، والدہ اور والد کے ساتھ عید کی تصویر شیئر کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتصدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
مزید پڑھ »

وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکاروزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »

حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعاتحرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعاتحرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعات SaudiArabia EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures Prayer KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn Newsارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں
مزید پڑھ »

ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔اس ضمن میں حنا الطاف کی جانب سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 05:09:00