یہ کائنات آپؐ ہی کے طفیل ہے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

یہ کائنات آپؐ ہی کے طفیل ہے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

یہ کائنات آپؐ ہی کے طفیل ہے -

ہمیں آج اﷲ کے سب سے محبوب نبی، رسول اور حبیب آنحضرت محمد مصطفی ﷺ کی سیرت ِ طیّبہ پہ غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ ہم اپنی سیرت کو بھی بہتری، خیر، نیکیوں، بھلائیوں اور انسانیت پہ مبنی دیگر اعلیٰ صفات سے منوّر کرسکیں۔

گویا نبوتِ امام الانبیاء ؐ پر ایمان اتنا اہم ہے کہ انسان رحمتِ الہٰی کے دہرے حصے کا حق دار بن جاتا ہے اور اُس کو ایسی طاقت عطا ہوجاتی ہے جس سے مشکل راستوں کو بھی طے کیا جاسکتا ہے۔ ایک دانش ور کے بہ قول مقامِ فکر ہے کہ اگر صرف ایمان لاکر اتنی قوت حاصل ہوجاتی ہے تو اُسوۂ حسنہ کو اپنا کر اور سیرتِ نبی اکرم ﷺ کو اپنے لیے راہ نما بنا کر ہم کس قدر قوی ہوسکتے ہیں۔

حضرت علی کرم اﷲ وجہہ ٗ فرماتے ہیں : ’’اﷲ تعالیٰ نے آنحضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کو نبی ِبرحق بنا کر بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو بندوں کی عبادت سے نکال کر اﷲ کی عبادت کرائیں، بندوں کے عہد و پیمان سے نکال کر اﷲ کے عہد و پیمان کے بندھن میں باندھ دیں، بندوں کی اطاعت چھوڑ کر اﷲ کی اطاعت میں لگ جائیں، بندوں کی ولایت سے نکل کر اﷲ کی ولایت میں داخل ہوجائیں۔‘‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »

میٹھا کھانے کے شوقین افراد یہ ڈش ضرور بنائیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی تحریک انصاف کے ...چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی تحریک انصاف کے ...' چیئرمین نیب نے یہ بات تو اپنے ہی ادارے کی پالیسی کیخلاف کی' تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار بھی خاموش نہ رہ سکے
مزید پڑھ »

بچوں کے لیے کھلونے خریدنے سے پہلے یہ پڑھ لیں - Parenting - Dawn Newsبچوں کے لیے کھلونے خریدنے سے پہلے یہ پڑھ لیں - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »

کیا آپ بھی مونگ پھلی کھانے کے بعد یہ غلطی کرتے ہیں؟ - Food - Dawn Newsکیا آپ بھی مونگ پھلی کھانے کے بعد یہ غلطی کرتے ہیں؟ - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

صحت کے لیے فائدہ مند یہ گری کیا کبھی استعمال کی؟ - Pakistan - Dawn Newsصحت کے لیے فائدہ مند یہ گری کیا کبھی استعمال کی؟ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 05:18:53