ہمارے بچوں کا اب پاکستان سے اعتماد اٹھ گیا ہے وہ اپنے مستقبل کے لیے باہر ملک جاتے ہیں،سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عمران خان کا سربراہ جے یو آئی کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو کہیں کہ یہ وقت ہے آپ ہمارا ساتھ دیں.
اسلام آباد میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مارچ 2022 میں آٹا 20 روپے اور آج 100 روپے ہے، گھی 350 سے 500 روپے کلو ہے، 70 سے 80 فیصد منہگائی ہوئی ہے کیا لوگوں کی آمدنی بھی بڑی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معشیت کی وجہ سے معاشرہ بگڑ رہا ہے، ہمارے ہاں نوکریاں بلکل ختم ہو گئی ہیں، چین دو بڑی ٹرین لائن بنا رہا ہے جو ایران جائے گا اور افغانستان سے گزری گئی۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ تنخواہ دار طبقہ پر بہیت زیادہ ٹیکس عائد کیے گئے ہیں، یہ غریب سے ٹیکس لیتے ہیں اور امیروں کو کئی نہیں پوچھتا، قانون ہماری زندگی ہونا چاہیے۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ہمارے بچوں کا اب پاکستان سے اعتماد اٹھ گیا ہے وہ اپنے مستقبل کے لیے باہر ملک جاتے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے یہی کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو کہیں کہ یہ وقت ہے آپ ہمارے ساتھ دیں۔Mar 03, 2025 08:08 AMبنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباشجانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم ادارے کا آوارہ کتوں کو مارنے کی غیر قانونی مہم روکنے کا مطالبہخضدار میں دھماکے سے تین افراد جاں بحق، 7 زخمیٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج پر اپوزیشن رکن کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے پارٹی کو اہم ہدایات دے دیںجو لیڈر شپ پر حملہ ہوتا ہے وہ بھگوڑے کرتے ہیں، وہ عوام میں اپنی جگہ بنانے کے لئے ایسا کرتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ لیٹر، پولیس نے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیاپولیس نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ لیٹر میں مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں سے خطرہ لاحق ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمان کو اپنی نقل و حرکت کو محدود رکھنے اور سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
مظاہرین کے ساتھ ہم جان - مولانا فضل الرحمان کا صحافیوں کی حمایت کا اعلاناسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے متنازع پیکا ایکٹ پر صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پیکا ایکٹ دراصل پھیکا ایکٹ ہے، ہم صحافیوں کے قدم بہ قدم چلیں گے۔
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمٰن: ٹرمپ کا غزہ خریدنے کا اعلان نوآبادیاتی نظام کا اعلان ہےمولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ٹرمپ کا غزہ خریدنے کا اعلان نوآبادیاتی نظام کا آغاز ہے اور دنیا کے کسی بھی آزاد ملک کی حریت کے لیے ہم لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا اور بالخصوص برصغیر میں قادیانیت برطانیہ کا خود ساختہ پودا ہے اور یہ مسلمانوں کو گمرذہ کرنے کی ایک تحریک ہے۔
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، میں 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا،بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے ہمیں کہا کہ آپ کہنا کہ ہم طریقہ کار سے متفق نہیں ہیں، اس لیے ووٹ نہیں دے رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا، بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے ہمیں کہا کہ آپ کہنا کہ ہم طریقہ کار سے متفق نہیں ہیں، اس لیے ووٹ نہیں دے رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »