ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

 ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

میں نے جے بھیم، جے میم، جے تلنگنا، جے فلسطین کہا تھا، آئین کی کوئی شق بتائیں کہ اس میں غلط کیا ہے، اسدالدین اویسی

کراچی میں شدید گرمی، چار روز میں اموات کیوجہ سے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئینئے قرض پروگرام کیلیے آئی ایم ایف نے کڑی شرائط رکھی ہیں، احسن اقبالسندھ حکومت کا گرمی سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف قتل کے مقدمات کا عندیہزمین کی 1.

بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما رادھ موہن سنگھ کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا اجلاس ہورہا تھا اور انہوں نے اراکین کو یقین دلایا کہ باقاعدہ حلف نامے سے ہٹ کر کوئی بھی بیان ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔اسدالدین اویسی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے الفاظ کا دفاع کیا اور کہا کہ دیگر اراکین بھی مختلف باتیں کرتے ہیں، میں نے کہا تھا کہ جے بھیم، جے میم، جے تلنگنا، جے فلسطین، مجھے آئین کی کوئی شق بتائیں کہ اس میں غلط کیا...

بی جے پی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اسدالدین اویسی بیرونی ریاست فسلطین سے وفاداری پر نااہل ہوسکتے ہیں۔ اسدالدین اویسی نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف آج دیگر اراکین کے ہمراہ اٹھایا جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سمیت 262 نومنتخب اراکین اسمبلی نے پیر کو 18 ویں لوک سبھا کے افتتاحی سیشن میں حلف اٹھایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج کا رکن اعظم آج ادا کیا جائے گا، مسجد نمرہ میں خطبہ دیا جائیگاحج کا رکن اعظم آج ادا کیا جائے گا، مسجد نمرہ میں خطبہ دیا جائیگاخطبہ حج اردو سمیت 30 زبانوں میں نشر کیا جائے گا
مزید پڑھ »

خطبہ حج اردو سمیت 20 زبانوں میں نشر ہوگاخطبہ حج اردو سمیت 20 زبانوں میں نشر ہوگارواں سال 14 جون سے مناسک حج کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے خطبہ حج اردو سمیت 20 بین الاقوامی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

اسد اویسی نے بھارتی لوک سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھاتے ہوئے ’جے فلسطین، اللہ اکبر‘ کے نعرے لگادیےاسد اویسی نے بھارتی لوک سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھاتے ہوئے ’جے فلسطین، اللہ اکبر‘ کے نعرے لگادیےاسد الدین اویسی نے اردو میں حلف پڑھا اور آخر میں ’جے بھیم، جے میم، جے تلنگانہ، جے فلسطین، تکبیر اللہ اکبر‘ کہا۔
مزید پڑھ »

شاہد احمد دہلوی:‌ اردو کا صاحبِ طرز ادیبشاہد احمد دہلوی:‌ اردو کا صاحبِ طرز ادیبشاہد احمد دہلوی جہاں اردو کے ایک فقید المثال ادیب تھے، وہاں وہ کلاسیکی موسیقی کے ایک جید عالم اور عامل بھی تھے۔
مزید پڑھ »

راہول ڈریوڈ کی جانب سے ’شستہ اردو‘ کا استعمال، ویڈیو وائرلراہول ڈریوڈ کی جانب سے ’شستہ اردو‘ کا استعمال، ویڈیو وائرلبھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے پریس کانفرنس کے دوران شستہ اردو میں بات کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔
مزید پڑھ »

امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاامریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:05:25