عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواست

سیاسی خبریں

 عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواست
عمران خانجیل میں سہولتیںایڈووکیٹ فیصل چوہدری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں قانون کے مطابق سہولتیں فراہم کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات نہیں کرائی جا رہی۔ اسی طرح انہیں مرضی کے اخبارات، کتابیں وغیرہ بھی فراہم نہیں کی جاتیں۔ سہولیات فراہمی کے لیے دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کو ان کے ذاتی معالج کو چیک اپ کرنے کی اجازت بھی نہیں

دی جا رہی ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ اپنے احکامات پر عمل درآمد کرانے اور قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے۔ بعد ازاں اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بچوں سے ٹیلی فون پر بات،اخبارات کی فراہمی،ٹی وی بحالی کی درخواستیں منظور کر لیں ۔ عدالت نے عمران خان کی جانب سے ذاتی معالج سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست بھی منظور کرلی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عمران خان جیل میں سہولتیں ایڈووکیٹ فیصل چوہدری انسداد دہشت گردی کی عدالت قانون سامنے

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجتمام منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنا،رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت عمران خان کے حکم پر ہوئی،جیل کاعملہ گواہ ہے،ایف آئی آر کامتن
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجڈی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجتمام منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنا،رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت عمران خان کے حکم پر ہوئی،جیل کاعملہ گواہ ہے،ایف آئی آر کامتن
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »

جیل اصلاحاتی کمیٹی کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیرکس میں رسائی دینے سے انکارجیل اصلاحاتی کمیٹی کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیرکس میں رسائی دینے سے انکارپریم کورٹ کی جیل اصلاحاتی کمیٹی نے اڈیالہ جیل کے دورے کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے کہ ہمیں سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی (عمران خان) کی بیرکس میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظماسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی بے گناہ شہریوں کو گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد میں جیل کی فوری تعمیر کی بھی ہدایت
مزید پڑھ »

مدارس کی رجسٹریشن اور ٹیکس بل پر سینیٹ میں بحثمدارس کی رجسٹریشن اور ٹیکس بل پر سینیٹ میں بحثسینیٹ میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں اور 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:52