'اب بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کوکورونا ٹیسٹ کیلئے 48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا'

پاکستان خبریں خبریں

'اب بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کوکورونا ٹیسٹ کیلئے 48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

'اب بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کیلئے 48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا' مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

‘اب بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کیلئے 48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا’اسلام آباد : معاون خصوصی معید یوسف کا کہنا ہے کہ اب پاکستانیوں کو48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا، فوری کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا، ٹیسٹ نتیجے کے بعد طبی ماہرین فیصلہ کریں گے، کون گھر جائےگا اور کون نہیں۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کو ٹیسٹ سے پہلے 48گھنٹے قرنطینہ میں رکھنے کے بعد کیا جاتا تھا تاہم اب مسافروں کو 48 گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا، فوری ٹیسٹ کیا جائے گا، مسافروں کوعلامات نہ ہونے کے باوجود ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوم آئسولیٹ کیا جاسکتا ہے۔ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے معاون خصوصی نے کہا کہ 20 ہزار کے قریب مسافروں کو وطن واپس لایاجاچکا ہے ، ایک لاکھ 10ہزار کے قریب لوگ وطن واپسی کے منتظر ہیں، 22 ممالک سے10ہزار710پاکستانیوں کو واپس لانے کا ارادہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ویڈیو لنک پر لینے کا فیصلہویمنز کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ویڈیو لنک پر لینے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ بھی ویڈیو لنک کے ذریعے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کےمزید2ارکان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاقومی اسمبلی کےمزید2ارکان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاقومی اسمبلی کےمزید2ارکان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھرمیں
مزید پڑھ »

اراکین پارلیمنٹ کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیے گئےاراکین پارلیمنٹ کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیے گئے
مزید پڑھ »

سینیٹر میاں عتیق شیخ، اجلاس سے قبل کورونا ٹیسٹ کروانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد:ٹیک اوےکیلئےکام کرنےوالے ملازمین کا کرونا ٹیسٹ لازمی قراراسلام آباد:ٹیک اوےکیلئےکام کرنےوالے ملازمین کا کرونا ٹیسٹ لازمی قراراسلام آباد:ٹیک اوےکیلئےکام کرنےوالے ملازمین کا کرونا ٹیسٹ لازمی قرار SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 09:08:43