'اداکاری نہیں چھوڑ رہا، میری پوسٹ کو غلط سمجھا گیا'، وکرانت نے وضاحت کر دی

Bollywood خبریں

'اداکاری نہیں چھوڑ رہا، میری پوسٹ کو غلط سمجھا گیا'، وکرانت نے وضاحت کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

میں صرف اپنے لیے کچھ وقت نکالنا چاہتا ہوں تاکہ اپنی صحت اور خاندان پر توجہ دے سکوں۔ میں مناسب وقت پر فلموں میں واپس آجاؤں گا: وکرانت میسی

بالی وڈ اداکار وکرانت میسی نے پیر کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اس وقت حیران کر دیا جب انہوں نے شو بز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

وکرانت میسی نے لکھا کہ 'میں جیسے جیسے اپنی زندگی میں آگے بڑھ رہا ہوں مجھے احساس ہو رہا ہے کہ اب وقت آ چکا ہے کہ بطور شوہر، والد اور بیٹا مجھے اپنی کچھ ذمہ داریاں نبھانی ہیں جو میں پہلے نہیں نبھا سکا'۔ وکرانت میسی کا یہ پیغام سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش پیدا ہوگئی اور ان کا خیال تھا کہ اداکار ہمیشہ کے لیے ریٹائر ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وکرانت نے اپنے ترجمان کے ذریعے ایک آفیشل بیان جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے کام کی وجہ سے ان کی صحت متاثر ہو رہی ہے، اسی لیے انہوں نے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج میں ذہن سازی کی گئی‘، کالعدم بی ایل اے کے طلعت عزیز نے ہتھیار ڈال دیے’بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج میں ذہن سازی کی گئی‘، کالعدم بی ایل اے کے طلعت عزیز نے ہتھیار ڈال دیےمیں پنجاب سے تعلیم حاصل کر رہا ہوں، میری پنجابیوں سےکوئی دشمنی نہیں، طلعت عزیز
مزید پڑھ »

یاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز نے اپنے بازو پر بنے ٹیٹو کے بارے میں مداحوں کو وضاحت دے دی
مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے قرارداد منظورمقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے قرارداد منظوربی جے پی ارکان کو چھوڑ کر ارکان اسمبلی کی اکثریت نے قرارداد کی حمایت کی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر ایوارڈز کیلئے نامزدپاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر ایوارڈز کیلئے نامزد’دی گلاس ورکر‘ کو آسکر ایوارڈز 2025ء کی فہرست میں شامل کر لیا گیا
مزید پڑھ »

وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاوکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا37 سالہ اداکار وکرانت میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، سینٹ کے اجلاس آج، اہم قانون سازی متوقعقومی اسمبلی، سینٹ کے اجلاس آج، اہم قانون سازی متوقعحکومت نے تمام اراکین پارلیمنٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:19:38