'سلامت رہو پاکستان'، ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کیلئے اردو میں پیغام مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan ErtugrulGhazi EidMubarak Pakistani
پاکستان ٹیلی وژن پر نشر کیے جانے والے معروف ترک ڈرامے 'دیریلیش ارطغرل' جسے اردو میں ترجمہ کرکے 'ارطغرل غازی' کے نام سے چلایا جا رہا ہے، اس کے مرکزی ہیرو نے پاکستانی مداحوں کو عید الفطر پر مبارک باد دی ہے۔
اگرچہ انجین التان دوزیتان پہلے ہی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں تاہم انہوں نے یہ نہیں کہا تھا کہ وہ کب تک پاکستان کا دورہ کریں گے لیکن اب لگتا ہے کہ وہ پاکستان کے ممکنہ دورے سے متعلق جلد ہی وضاحت کریں گے۔خیال رہے کہ 'ارطغرل غازی' کو پی ٹی وی پر گزشتہ ماہ 24 اپریل سے نشر کیا جا رہا ہے اور 24 مئی تک اس ڈرامے کی 30 اقساط نشر کی چکی تھیں۔
جہاں شان، ریما اور یاسر حسین جیسے اداکاروں نے 'ارطغرل غازی' کو پی ٹی وی پر نشر کرنے پر اعتراض کیا، وہیں خالد عثمان بٹ، احمد علی بٹ اور علی کاضمی سمیت دیگر اداکاروں نے اسے پی ٹی وی پر نشر کرنے کی حمایت کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارطغرل غازی کی جانب سے پاکستانیوں کو عید مبارک - ایکسپریس اردوسلامت رہیں بہنو اور بھائیو سلامت رہو پاکستان، ارطغرل کا پیغام
مزید پڑھ »
‘’ارطغرل غازی’’ کے مرکزی کردار کی تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) تاریخی مسلم کرداروں پر مبنی ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان دوزیاتان نے تمام پاکستانیوں کو عید کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد کا پیغام پہنچایا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں
مزید پڑھ »
امریکا تعلقات کو سرد جنگ کی جانب دھکیل رہا ہے، چین - World - Dawn News
مزید پڑھ »