امریکا سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر مزاحیہ میمز بننے لگیں
انتخابی عذرداری کیس: قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکمآئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکانہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدر"آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی"ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی عبرتناک شکست کی انوکھی وجہ بتا دی۔
سوشل میڈیا پر انور مقصود کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُن سے پوچھا گیا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے میچ ہارنے پر وہ کیا کہیں گے؟ انور مقصود نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے شرط رکھی ہوگی کہ امریکا سے میچ ہارو، اسی صورت میں قرضہ ملے گا، اس کے علاوہ تو مجھے شکست کی کوئی دوسری وجہ نظر نہیں آتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غورآئی ایم ایف نے زیادہ آمدنی والے طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ شرح کو 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »
بجٹ کیلیے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلافآئی ایم ایف نے ڈالر کی قدر 328.4 روپے مقرر کرنیکی تجویز دی،حکومت نے 295 روپے مقرر کی ہے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوبدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہپاکستان ٹیکس مراعات کے لیے آئی ایم ایف کی خواہش کی فہرست یا مینو پیش کرنے کیلئے تیار ہے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کردیپی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دیگر جماعتوں سے زیادہ ووٹ لیے: آئی ایم ایف
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کر دیعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں سال 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کی ہے۔
مزید پڑھ »