'بابر پرفارم کرتا ہے تو آپ کی ٹوئٹ نہیں آتی'، کامران اکمل نے سوال کا کیا جواب دیا؟
پاکستان جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کامران اکمل نے اپنے کزن بابر اعظم کے ساتھ تعلقات پر کی جانے والی قیاس آرائیوں پر بات کی۔
نئی ذمے داریوں کے باعث اب کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا، جب بھی موقع ملے گا تھوڑی بہت کرکٹ کھیل لوں گا ، سلیکٹر بننا اور کوچنگ کرنا ایک نیا رول ہے: وکٹ کیپر انہوں نے کہا بابر میرا بھائی ہے، مجھے اس کی تعریف کرنے کی ضرورت نہیں، میں نےکبھی اپنے سگے بھائیوں عمر اکمل اور عدنان اکمل کی بھی تعریف نہیں کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاسوسی غبارہ تباہ کرکے بتادیا کہ ہم کیا کرسکتے ہیں، جوبائیڈنامریکی صدر جوبائئیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی فضائی حدود کی خلاف کرنے والے جاسوسی غبارے کو گرا کر ہم نے بتا دیا ہے کہ ہم مزید کیا کرسکتے ہیں
مزید پڑھ »
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد - BBC Urduاسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام سے متعلق جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے جج نے شیخ رشید کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کے مطابق شیخ رشید عمران خان کے قتل کی سازش کا حصہ نہیں؟ جس پر سردارعبدرازق نے جواب دیا کہ شیخ رشید نے عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا اورکہا کہ عمران خان جو کہہ رہے ٹھیک کہہ رہے۔
مزید پڑھ »
سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا، کراچی میں تدفین کر دی گئی - BBC Urduاسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام سے متعلق جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے جج نے شیخ رشید کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کے مطابق شیخ رشید عمران خان کے قتل کی سازش کا حصہ نہیں؟ جس پر سردارعبدرازق نے جواب دیا کہ شیخ رشید نے عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا اورکہا کہ عمران خان جو کہہ رہے ٹھیک کہہ رہے۔
مزید پڑھ »
کامران اکمل کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب نے ایک دن ریٹائر ہونا ہوتا
مزید پڑھ »
کامران اکمل کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانکامران اکمل کا کہنا کہ نٸی ذمہ داریوں کے باعث اب کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KamranAkmal
مزید پڑھ »