'بس ایک دن اور برداشت کرلیں'، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےکیس کی سماعت میں ریمارکس

Cj خبریں

'بس ایک دن اور برداشت کرلیں'، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےکیس کی سماعت میں ریمارکس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

عدالتی عملے کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آخری روز تھا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خیبرپختوانخوا میں شیشم کے درخت کاٹنے کے خلاف کیس میں اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بس ایک دن اور برداشت کرلیں۔

خیبرپختوانخوا میں شیشم کے 218 درخت کاٹنے کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےکی۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کا حوالہ دیا اور کہا کہ اخبار میں لکھا ہےکہ ترمیم میں ماحولیات کے تحفظ سے متعلق شق شامل ہے، آئینی ترمیم میں ماحولیات کے تحفظ کی شق شامل کرنا قابل تعریف ہوگی، صاف اور شفاف ماحول کو آئین میں شامل کرنے سے قدرتی ماحول کو تحفظ ملےگا۔

چیف جسٹس نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ سارا بوجھ آپ پر ہی ہے،کوئی اور لاء افسر کیوں نہیں آتا؟چیف جسٹس نے مسکراتے ہوئے استفسار کیا کہ آپ کے اس جملے میں کہیں کوئی مطلب تو نہیں چھپاہوا؟ اس پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ ایسا نہیں ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ معزز اور عزت مآب جیسے الفاظ آئینی اداروں کے لیے استعمال نہ کیا کریں، آئینی اداروں کے لیے وہی الفاظ استعمال ہونے چاہئیں جو آئین میں لکھے ہیں، بس ایک دن اور برداشت کرلیں۔،چیف جسٹس نے 10 مقدمات کی سماعت کی، جن میں 4 مقدمات کے فیصلے اور 6 کو ملتوی کیا گیا، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کل چیمبر ورک کریں گے۔ ان کے لیے فل کورٹ ریفرنس بھی کل ہوگا۔آئینی ترمیم سےجسٹس منصور کا راستہ رُکا لیکن اس میں پی ٹی آئی کا عمل دخل زیادہ ہے، رانا ثنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتجسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتدونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی
مزید پڑھ »

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیےرجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیےنئے چیف جسٹس کی تقرری موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے تین روز قبل کی جائے گی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیاسپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیاسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نظرثانی اپیل متفقہ طور پرمنظورکی جاتی ہے: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکمبشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکمیہ تو جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی طرح کا کیس ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
مزید پڑھ »

جسٹس منیر یا قاضی فائز عیسیٰ؟جسٹس منیر یا قاضی فائز عیسیٰ؟کیا آپ کو ندامت نہیں کہ آپ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے جج کی حمایت کرتے رہے جس کا...
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست، چیف جسٹس پی ٹی آئی کے التوا مانگنے پر ناراض، تاخیری حربہ قرار دیدیاانٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست، چیف جسٹس پی ٹی آئی کے التوا مانگنے پر ناراض، تاخیری حربہ قرار دیدیاتحریک انصاف کی جانب سے التوا مانگنا تاخیری حربہ ہے، کیس ملتوی کردیتے ہیں مگر سچ تو بولنا چاہیے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:41:45