'بڑے میاں نے آف شور کمپنیاں بنائیںِ، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس سے کام چلایا'

پاکستان خبریں خبریں

'بڑے میاں نے آف شور کمپنیاں بنائیںِ، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس سے کام چلایا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ، بڑے میاں نے آف شور کمپنیوں کا جال بچھایا، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کام چلایا۔ مراد سعید نے اپن

ے ردعمل میں کہا کہ بڑے میاں لندن تو چھوٹے میاں پاکستان میں روپوش ہو گئے، بڑے میاں علاج کے بہانے لندن نکل گئے، چھوٹے میاں کورونا کا نام لیکر زیرزمین چھپ گئے۔ رسیدیں نہ بڑے میاں کو

ملیں نہ ہی چھوٹے میاں کو مل رہی ہیں، بڑے میاں نے سمدھی ساتھ ملا کر لوٹ مار اور منی لانڈرنگ کرتے رہے، چھوٹے میاں بیٹے کے کلاس فیلوز اور ذاتی ملازمین کے ذریعے کرپشن کا پیسہ ٹھکانے لگاتے رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل ہسپتال حملہ: ’انسانیت کے ناطے‘ بچی کو گود لینے والے میاں بیویکابل ہسپتال حملہ: ’انسانیت کے ناطے‘ بچی کو گود لینے والے میاں بیویافغانستان کے دارالحکومت کابل کے دشت برچی ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ میں منگل کی صبح دس بجے تک سب کچھ معمول کے مطابق ہو رہا تھا اور کامیاب ڈیلیوریز کے بعد بہت سے بچے اس دنیا میں آنکھ کھول رہے تھے لیکن پھر سب بدل گیا۔
مزید پڑھ »

فیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لیفیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لیفیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لی Facebook Apologies AntiMuslimsRiots Srilanka Year2018 Facebook MFA_SriLanka GotabayaR
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا
مزید پڑھ »

وہ ملک جس نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو بے دخل کردیاوہ ملک جس نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو بے دخل کردیاگٹیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)  مشرقی افریقہ کے ملک برنڈی نےعالمی ادارہ صحت کے ملکی سربراہ اور دیگر تین اہلکاروں کو ملک سے بے دخل کردیاہے۔ یہ فیصلہ
مزید پڑھ »

نیب نے شریف خاندان کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار کر لیانیب نے شریف خاندان کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار کر لیا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 06:33:02