'بیرونی عناصر کے اداروں کو کمزور کرنے کے عزائم ناکام ہوں گے'

پاکستان خبریں خبریں

'بیرونی عناصر کے اداروں کو کمزور کرنے کے عزائم ناکام ہوں گے'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بیرونی عناصر اور ان کے اندرونی آلہ کار ملک کو عدم استحکام اور اداروں کو کمزور کرنے کے مذموم عزائم میں ناکام ہوں گے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردو

س عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے روشن مستقبل کے خلاف سازشی عناصر کو شکست دیں گے، ملک کے تمام اداروں میں ہم آہنگی اور باہمی اعتماد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ادروں کی مضبوطی ملکی ترقی، اور عوامی فلاح کیلئے ناگزیر ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت ملک کو درپیش چیلنجز سے نکال رہے ہیں، ملک معاشی استحکام اور ترقی کی منزل پر گامزن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداروں کے درمیان محاذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگاداروں کے درمیان محاذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے: اسلم بیگ
مزید پڑھ »

اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردواداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے وزراء کو عدالتوں کے فیصلوں پر بیانات دینے سے روک دیا، ذرائع
مزید پڑھ »

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہلندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مزید پڑھ »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلانسندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلانکراچی: صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، حکومت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:56:54