شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے بھارت سمیت دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرلی ہے
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ کی شاندار کامیابی پر اپنے مداحوں کے لیے ‘بائے 1 گیٹ 1′ یعنی ایک ٹکٹ خریدنے پر ایک ٹکٹ مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے بھارت سمیت دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرلی ہے، جس میں سے فلم ‘جوان’ نے 576 کروڑ روپے صرف بھارت سے کمائے۔ اس شاندار کامیابی پر کنگ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کے لیے ایک خاص آفر کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کا شاندار کیریئر کس شخص کی مرہون منت ہے؟ اداکار کا انکشافمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا شاندار کیریئر کس شخص کی مرہون منت ہے؟ اداکار کا انکشافمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے کمائی میں ’’پٹھان‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے کمائی میں بلاک بسٹر فلم ’’پٹھان‘‘ کو
مزید پڑھ »
نانا پاٹیکر، شاہ رخ خان کیساتھ دشمنی پر بول پڑےسال 1992 میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم 'راجو بن گیا جینٹل مین' شاہ رخ خان کی پہلی سائن کی گئی فلم تھی
مزید پڑھ »